ETV Bharat / state

Wall collapses in Himachal ہماچل میں ملبے تلے دب کر تین مزدوروں کی موت - Three killed

ہماچل پردیش کے ضلع سولن میں عمارت کی تعمیر کے دوران کل دیر رات ملبہ گرنے سے تین مزدوروں کی موت ہو گئی۔ ہماچل کے وزیر صحت راجیو سیزل نے بھی ضلع انتظامیہ کو معاملے کی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔ Three killed as wall collapses in Solan

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Nov 17, 2022, 12:14 PM IST

شملہ: ہماچل پردیش کے ضلع سولن میں عمارت کی تعمیر کے دوران کل دیر رات ملبہ گرنے سے تین مزدوروں کی موت ہو گئی۔ یہ حادثہ ضلع سولن میں دھرم پور کے سہارڈی میں پیش آیا۔ جب ملبہ گرا اس وقت مزدور وہاں کام کر رہے تھے۔ حادثے میں تین مزدور ملبے تلے دب گئے۔ حادثے کا علم ہوتے ہی جے سی بی کی مدد سے ملبہ ہٹایا گیا، تب تک دو مزدوروں کی موت ہو چکی تھی۔ ان کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔ تیسرے زخمی مزدور نے بھی بعد میں دم توڑ دیا۔ Three labourers killed as wall collapses in solan

اطلاعات کے مطابق یہاں پرائیویٹ اسکول کی عمارت تعمیر کی جا رہی ہے۔ اس عمارت کی تعمیر کے لیےسیٹرنگ لگائی جا رہی ہے۔ اس دوران ہی یہ حادثہ پیش آیا۔سولن کے پولیس سپرنٹنڈنٹ وریندر شرما نے بتایا کہ اس حادثے میں تین لوگوں کی موت کی تصدیق ہوئی ہے۔ ملبے کی زد میں آنے والے تینوں مہاجر مزدور ہیں۔ حادثے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ ہماچل کے وزیر صحت راجیو سیزل نے بھی ضلع انتظامیہ کو معاملے کی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Boiler Explodes in Jalna Steel Plant اسٹیل پلانٹ میں بوائلر پھٹنے سے دو افراد ہلاک، چھ زخمی

یو این آئی

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.