جموں و کشمیر کے ضلع گاندربل کے سونہ مرگ کے پولیس سٹیشن کے سامنے دیر رات کو اس وقت سنسنی اور خوف و دہشت کا ماحول پیدا ہو گیا جب وہاں اچانک ایک ریچھ دیکھائی دیا A bear was spotted near Sonamarg police station۔
ریچھ کو دیکھتے ہی ہوٹلوں میں مقیم سیاح، تھانے میں موجود پولیس جوان اور کمروں میں موجود دیگر لوگ سہم گئے۔
مزید پڑھیں:
اگرچہ اس سلسلے میں محکمہ وایلڈ لایف کو بھی اطلاع دی گئی، تاہم آخری اطلاع ملنے پر ریچھ جنگل کی طرف بھاگنے میں کامیاب ہوگیا ہے۔