ETV Bharat / state

UPSC Topper Shruti Sharma: یو پی ایس سی ٹاپر شروتی شرما سے گفتگو - یو پی ایس سی ٹاپر شروتی شرما

شروتی شرما نے یو پی ایس سی سول سروسز امتحانات میں اول مقام حاصل کیا ہے۔ شروتی نے جامعہ ملیہ اسلامیہ کے ریسیڈینشل کوچنگ اکیڈمی سے کوچنگ حاصل کی تھی۔ UPSC Topper Shruti Sharma Interview

یو پی ایس سی ٹاپر شروتی شرما
یو پی ایس سی ٹاپر شروتی شرما
author img

By

Published : May 30, 2022, 4:52 PM IST

شروتی شرما نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا یہ ان کا دوسرا اٹیمپٹ تھا۔ انہوں نے اس سے پہلے بھی امتحان دیا تھا لیکن اس بار شروتی نے آل انڈیا رینک میں پہلا مقام حاصل کیا۔ شروتی نے بتایا کہ جب وہ جامعہ کے ریسیڈنشل کوچنگ اکیڈمی سے تربیت حاصل کر رہی تھیں، اس دوران ان کو وہاں کے اساتذہ سے کافی مدد ملی۔ شروتی کے مطابق جامعہ کوچنگ اکیڈمی کی سب سے اچھی بات یہ ہے کہ وہاں پر یو پی ایس سی امتحانات میں کامیاب طلبہ بھی ساتھ رہتے ہیں جو اپنے اپنے تجربات شیئر کرتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.