ETV Bharat / state

Drug Peddler Arrested in Budgam بڈگام میں منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مادہ برآمد - بڈگام اردو نیوز

بڈگام کے ملہ پورہ (کھاگ) میں نکہ چیکنگ کے دوران ایک شخص سے پاس سے منشیات اور ممنوعہ مادہ برآمد ہوا ہے۔ Drug Peddler Arrested in Budgam

بڈگام میں منشیات فروش گرفتار
بڈگام میں منشیات فروش گرفتار
author img

By

Published : Sep 30, 2022, 9:54 PM IST

بڈگام: وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں شام دیر گئے ملہ پورہ (کھاگ) میں ناکہ چیکنگ کے دوران پی ایس کھاگ کی پولیس پارٹی نے ایک شخص کو روکا اور اس کی تلاشی لی۔ تلاشی کے دوران اس شخص کے قبضے سے 33 گرام چرس برآمد کئی گئی۔

بڈگام پولیس نے اپنے ایک بیان میں اس منشیات فروش کی شناخت بلال احمد میر ولد غلام محی الدین میر ساکن کنڈورہ بیروہ کے طور پر بتائی ہے۔ اس ضمن میں ایک مقدمہ ایف آئی آر زیر نمبر 56/2022 جو کہ این ڈی پی ایس ایکٹ کے متعلقہ سیکشن کے تحت پولیس اسٹیشن کھاگ میں درج کیا گیا اور مزید تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔ Drug Peddler Arrested in Budgam

یہ بھی پڑھیں: Drug Peddler Arrested in Budgam: منشیات فروش گرفتار ممنوعہ مادہ برآمد

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.