ETV Bharat / state

Drug Peddler Arrested in Budgam: بڈگام میں منشیات فروشی کے الزام میں ایک شخص گرفتار - بڈگام میں منشیات فروش گرفتار

وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں جموں و کشمیر پولیس نے ایک منشیات فروش کو گرفتار کرکے مقدی سمیت منشیات برآمد کرنے کا دعویٰ Drug Peddler Arrested in Budgamکیا ہے۔

author img

By

Published : Jun 15, 2022, 4:14 PM IST

بڈگام: جموں و کشمیر پولیس نے منشیات فروشی سے متعلق موصول ہوئی ایک مصدقہ اطلاع کے بعد ہیری پورہ، ہرن علاقے میں ایک شخص کے رہائشی مکان پر چھاپہ مارا۔ Drug Peddler Arrested, Contraband Substances Recovered in Budgam پولیس کے مطابق چھاپہ کے دوران تین کلو گرام پوست کا بھوسہ، 125 گرام چرس اور 13500 روپے نقدی بر آمد کیے گئے۔ پولیس نے منشیات فروش کو گرفتار کرکے جیل بھیج دیا۔

بڈگام پولیس نے گرفتار کیے گئے منشیات فروش کی شناخت محمد الطاف ملک ولد غلام محمد ملک کے طور پر کی ہے۔ Budgam Police Arrsted Drug peddler پولیس نے اس ضمن میں ایک ایف آئی آر 197/2022 این ڑی پی ایس ایکٹ کے تحت درج کرکے مزید تحقیقات شروع کردی ہے۔ بڈگام پولیس نے عوام سے منشیات کا قلع قمع کرنے میں پولیس و انتظامیہ سے تعاون کرنے کی اپیل کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.