ETV Bharat / state

بڈگام: غیر قانونی شراب بیچنے والے دو افراد گرفتار

پولیس نے گرفتار شدہ افراد کی شناخت شیراز احمد پال ولد خضر محمد پال ساکنہ چھانہ پورہ سرینگر اور نِرنجن کمار ولد پرمانند کمار ساکنہ شیونارائن پورہ بھاگلپور بہار کے طور پر کی ہے۔

Two Bootleggers and Recovered 23 Bottles
liquor bottles recovered
author img

By

Published : Jan 25, 2021, 2:04 PM IST

وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں پولیس نے دو افراد کو غیر قانونی طریقے سے شراب بیچنے کے سلسلے میں گرفتار کیا ہے۔ جن کی تحویل سے 23 بوتل غیرقانونی شراب برآمد کی گئی۔

پولیس اسٹیشن خانصاحب کی جانب سے ایک پولیس پارٹی نمبلہ ہار ناکہ چیکنگ پر تعینات تھی۔ جس نے ایک آٹورکشا رجسٹریشن نمبر جے کے 01 وی 1751 (JK01V_1751) کو روکا۔ جس میں آٹورکشا ڈرائیور سمیت دو افراد سوار تھے۔ اس کی تلاشی لینے پر پولیس نے 23 بوتل غیرقانونی شراب ان سے ضبط کی۔

پولیس نے گرفتار شدہ افراد کی شناخت شیراز احمد پال ولد خضر محمد پال ساکنہ چھانہ پورہ سرینگر اور نِرنجن کمار ولد پرمانند کمار ساکنہ شیونارائن پورہ بھاگلپور بہار کے طور پر کی ہے۔

یہ بھی پڑھیے
جموں: یوم جمہوریہ کے پیش نظر سیکیورٹی میں اضافہ

اس ضمن میں پولیس اسٹیشن خانصاحب میں ایف آئی آر زیرِ نمبر 06/2021 درج کی گئی ہے اور تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.