ETV Bharat / state

Famous Skier Arif Khan To Get J&K Award: اولمپک اسکایر عارف خان کو یوم جمہوریہ پر ایوارڈ دیا جائے گا

گورنر انتظامیہ کی طرف سے مشہور و معروف اسکایر عارف خان کیلے یوم جمہوریہ 2022 کی تقریب پر 51000 ہزار روپیہ تحفہ دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ Olympic bound skier Arif Khan to get J&K Award

اولمپک اسکائرعارف خان کو یوم جمہوریہ پرایوارڈ دیا جائے گا

author img

By

Published : Jan 26, 2022, 7:39 AM IST

جموں و کشمیر حکومت نے منگل کو مختلف شعبوں میں جے اینڈ کے ایوارڈز کا اعلان کیا جس کے ساتھ سرمائی اولمپکس میں جانے والے اسکائر عارف خان کو کھیلوں کے زمرے میں نوازا گیا۔Olympic bound skier Arif Khan to get J&K Award

اولمپک اسکائرعارف خان کو یوم جمہوریہ پرایوارڈ دیا جائے گا
اولمپک اسکائرعارف خان کو یوم جمہوریہ پرایوارڈ دیا جائے گا

گورنر انتظامیہ کی طرف سے مشہور و معروف اسکایر عارف خان کے لیے یوم جمہوریہ 2022 کی تقریب پر 51000 ہزار روپیہ تحفہ دینے کا اعلان کیا ہے۔

شمالی کشمیر ضلع بارہمولہ کے ٹنگمرگ سے تعلق رکھنے والے مشہور و معروف اسکایر عارف خان نامی نوجوان جنہوں نے اسکایر کھیل کے حوالے سے بین الاقوامی سطح پر اپنی پہچان بنائی اور اس کے ساتھ ساتھ بھارت ملک کا پہلا نوجوان کا لقب بھی اپنے نام کیا۔ skier Arif Khan to get Award on republic day

اسی سلسلے میں کل 73ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر عارف خان کو بھی گورنر انتظامیہ کی طرف سے 51000 ہزار نقدی رقم اور اسناد سے نوازا جائے گا۔Award For Outstsnding Sports Person

شاندار کھیلوں کے زمرے میں عارف خان نمایاں طور پر جبکہ راکیش کمار (پارا آرچر) عارفہ بلال (خواتین پاور لفٹر) کے طور پر دیگر دو ہیں جنہیں ایوارڈ دیا گیا ہے۔

انہیں 751,000 ڈالر کا کیش ایوارڈ، ایک میڈل اور ایک توصیف نامہ دیا جائے گا۔ Award For Outstsnding Sports Person

یہ بھی پڑھیں : J&K Wins Most Police Medals for Gallantry: یوم جمہوریہ پر تمغہ شجاعت پانے میں جموں و کشمیر سرفہرست

عارف خان نے آئندہ سرمائی اولمپکس بیجنگ کے لیے الپائن اسکیئنگ میں سلالم اور جائنٹ سلالم میں کوالیفائی کیا ہے اور اسکایر کھیل کے ساتھ ساتھ انٹرنیشنل اولمپکس کھیلنے کیلے بھی جائے گے۔

اس سے قبل انہوں نے اسکیئنگ پر جموں و کشمیر کے لیے قومی سطح کے متعدد تمغے حاصل کیے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.