پولیس ذرائع کے مطابق سکیورٹی اہلکاروں کو سوپور کے ہتلنگو علاقے میں عسکریت پسندوں کے چھپے ہونے کی مصدقہ اطلاع موصول ہوئی۔
خفیہ اطلاع ملنے کے بعد فورسز اہلکاروں نے ہتلنگو علاقے میں سرچ آپریشن شروع کیا۔
آخری اطلاعات ملنے تک گھر گھر تلاشی جاری تھی۔