ETV Bharat / state

Acute Water Scarcity in Sonwari Bandipora: ہاکبارہ، سوناواری میں پینے کے پانی کی شدید قلت

author img

By

Published : Jul 6, 2022, 4:09 PM IST

مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ ''ضلع انتظامیہ سمیت محکمہ جل شکتی کے افسران سے بھی ملاقاتیں کیں تاہم محکمہ کی جانب سے لوگوں کو پانی فراہم کرنے کے حوالے سے خاطر خواہ اور ٹھوس اقدامات نہیں اٹھائے جا رہے۔'' Protest Against Jal Shakti in Sonawari Bandipora

Acute Water Scarcity in Sonwari Bandipora: ہاکبارہ، سوناواری میں پینے کے پانی کی شدید قلت
Acute Water Scarcity in Sonwari Bandipora: ہاکبارہ، سوناواری میں پینے کے پانی کی شدید قلت

بانڈی پورہ: سوناواری علاقے میں پہلی پورہ، ہاکبارہ کے باشندوں کو پینے کے صاف پانی کی شدید قلت کا سامنا ہے جس کی وجہ سے ان کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ Water Scarcity in Sonawari Bandiporaلوگوں کا کہنا ہے کہ کئی ماہ سے انہیں پینے کا صاف پانی سے محروم رکھا گیا ہے جس کے نتیجے میں وہ گندہ پانی پینے کے لئے مجبور ہیں۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ انہیں پیاس بجھانے کے لیے روزانہ کئی کلومیٹر کی مسافت طے کرکے ندی نالوں کا رخ کرکے پانی حاصل کرنا پڑتا ہے۔

ہاکبارہ، سوناواری میں پینے کے پانی کی شدید قلت

میڈیا نمائندوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے لوگوں کا کہنا ہے کہ گرمیوں کے ایام میں پانی کی عدم دستیابی کے سبب انہیں سخت مشکلات سے جوجھنا پڑتا ہے۔ Drinking Water Scarcity in Sonawari Bandiporaانہوں نے کہا کہ پانی کی قلت کے حوالے سے انہوں نے ضلع انتظامیہ سمیت محکمہ جل شکتی کے افسران سے بھی ملاقاتیں کی تاہم انکے مطابق محکمہ کی جانب سے خاطر خواہ اور ٹھوس اقدامات نہیں اٹھائے جا رہے۔

پہلی پورہ، ہاکبارہ کے باشندوں نے انتظامیہ سے مداخلت کی اپیل کرتے ہوئے لوگوں کو پانی جیسی بنیادی ضرورت فراہم کرنے کی گزارش کی ہے تاکہ لوگوں کو گرمیوں کے ایام میں مصائب سے جوجھنا نہ پڑے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.