ETV Bharat / state

Nazir Gurezi visits Tulail Fire Victims: نذیر گریزی نے تلیل آگ متاثرہ کنبوں سے ملاقات کی - Nazir Gurezi visits Tulail

سرحدی علاقہ گریز کے ٹاٹری کلشے گاؤں میں منگل اور بدھ کی درمیانی رات کو اک بستی میں آگ لگنے کی وجہ سے دس سے زائد رہائشی مکانات جل کر خاکستر ہوئے تھے Fire Damages 10 Houses in Tulail Gurez اور بڑے پیمانے پہ وہاں مذکورہ کنبوں میں نقصان پہنچا۔

نذیر گریزی نے تلیل آگ متاثرہ کنبوں سے ملاقات کی

author img

By

Published : Dec 2, 2021, 6:11 PM IST

جموں و کشمیر اسمبلی کے سابق ڈپٹی سپیکر اور سابق ایم ایل اے گریز نذیر احمد گریزی Nazir Gurezi سرحدی علاقہ تلیل کے ٹاٹری کلشے گاؤں پہنچے جہاں گزشتہ روز آگ زنی کے ہولناک Fire Break Out in Gurezواقعے میں دس سے زائد رہائشی مکانات کو نقصان پہنچا تھا۔

نذیر گریزی نے تلیل آگ متاثرہ کنبوں سے ملاقات کی

نزیر گریزی نے اس علاقے کا دورہ کر کے وہاں جائزہ لیا اور متاثرین کے گھر جاکر ان کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا۔
قابل ذکر ہے کہ سرحدی علاقہ گریز کے ٹاٹری کلشے گاؤں میں منگل اور بدھ کی درمیانی رات کو اک بستی میں آگ لگنے کی وجہ سے دس سے زائد رہائشی مکانات جل کر خاکستر ہوئے تھے اور بڑے پیمانے پہ وہاں مذکورہ کنبوں میں نقصان پہنچا۔

یہ بھی پڑھیں: Fire Break Out in Gurez: جموں وکشمیر کے گریز میں اچانک آگ بھڑک اٹھی

نزیر گریزی نے علاقے کا دورہ کیا اور وہاں صورتحال کا جائزہ لیا ۔ اس دوران انہوں نے متاثرہ کنبوں سے ملاقات کی اور ان کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.