ETV Bharat / state

Unidentified dead body In Kullar Pahalgam کولر پہلگام میں نامعلوم شخص کی لاش برآمد - کول؛ر پہلگام میں لاش برآمد

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے کولر پہلگام علاقہ میں ایک نامعلوم مرد کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس نے لاش کواپنے تحویل میں لیا ہے اور لاش کی شناخت کی جارہی ہے۔Unidentified dead body In Kullar Pahalgam

unidentified-dead-body-found-in-kullar-pahalgam
کولر پہلگام میں نامعلوم شخص کی لاش برآمد
author img

By

Published : Oct 11, 2022, 6:28 PM IST

پہلگام: جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے کولر پہلگام علاقے میں دوپہر مقامی لوگوں نے ایک نامعلوم شخص کی لاش ایک نہر کے پاس دیکھی۔ مقامی لوگوں نے پولیس کو فوری طور مطلع کیا جس کے بعد پولیس کی ایک ٹیم جائے واقع پر پہنچ گئی۔Unidentified dead body In Kullar Pahalgam

اطلاع کے مطابق آج دوپہر کولر پہلگام میں اس وقت سنسنی پھیل گئی جب مقامی لوگوں نے ایک نہر کے کنارے پر ایک مرد کی لاش دیکھی۔ لاش دیکھتے ہی مقامی لوگوں نے پولیس کو اطلاع دی جس کے بعد پولیس کی ایک ٹیم موقع پر پہنچ گئی۔

مزید پڑھیں: Wall Collapse In Uttar Pradesh کچّی دیوار منہدم، ملبے میں دبنے سے ایک بھائی کی موت، ایک زخمی

پولیس نے لاش کو اپنے تحویل میں لیا ہے اور لاش کی شناخت کی جارہی ہے۔ پولیس نے اس سلسلے مین کیس درج کر کے تحقیقات شروع کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.