ETV Bharat / state

Women's Program Held in Pulwama: آزادی کا امرت مہوتسو کے تحت خواتین کے لیے تقریب کا اہتمام - خواتین کو مساوی حقوق دینے چاہئیں

گورنمنٹ ڈگری کالج پامپور میں آزادی کا امرت مہوتسو کے تحت پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر پرنسپل گورنمنٹ ڈگری کالج پانپور ڈاکٹر سیما ناز نے اپنے خطاب میں کشمیری خواتین کی شاندار کامیابیوں کو اجاگر کیا اور نوجوان لڑکیوں کو اپنے خوابوں کو پورا کرنے کی ترغیب دی۔ Women's Program Held in Pulwama

International Women's Day
آزادی کا امرت مہوتسو کے تحت عالمی یوم خواتین پر تقریب کا انعقاد
author img

By

Published : Mar 14, 2022, 4:22 PM IST

پلوامہ: جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کے گورنمنٹ ڈگری کالج پامپور نے ویمن ڈیولپمنٹ سیل کے اشتراک سے علامی یوم خواتین کے پیش نظر ڈگری کالج پامپور میں 'تعصب کو توڑ دو' کے عنوان سے ایک پروگرام کا انعقاد کیا۔ International Women's Day

آزادی کا امرت مہوتسو کے تحت عالمی یوم خواتین پر تقریب کا انعقاد
اس موقع پر ڈپٹی سیکریٹری قانون، محکمہ فلوریکلچر، کشمیر نرگس نواب، جوائنٹ رجسٹرار ہائی کورٹ آف جموں وکشمیر اور لداخ نصرت حقاق، (آئی پی ایس، ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پولیس سید سلیت شاہ، ریسورس کوآرڈینیٹر، IIM جموں عزرا مفتی، محققین ہائی کورٹ سحر جان، مصنف ومترجم پروفیسر نیرج متو، ڈاکٹر سیماناز پرنسپل گورنمنٹ ڈگری کالج پامپور اور طلباء کی ایک اچھی تعداد نے پروگرام میں شرکت کیا۔
پرنسپل گورنمنٹ ڈگری کالج پانپور ڈاکٹر سیما ناز نے تقریب سے خطاب میں کہا کہ انہوں نے کشمیری خواتین کی شاندار کامیابیوں کو اجاگر کیا اور نوجوان لڑکیوں کو اپنے خوابوں کو پورا کرنے کی ترغیب دی۔
ڈپٹی سیکرٹری قانون محترمہ نرگس نواب نے اپنے خطاب میں موجودہ دور میں خواتین کے کردار پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ 'یہ دنیا خواتین کے بغیر ادھوری ہے۔ اس لیے خواتین کو مساوی حقوق دینے چاہئیں، تاکہ یہ معاشرہ ترقی کرسکے۔

مزید پڑھیں: International Women's Day Celebrated in Pahalgam: عالمی یوم خواتین کے موقع پر پروگرام کا انعقاد

انہوں نے کہا کہ خواتین زندگی کے تمام شعبوں میں مردوں کے برابر ہے اور یہ معاشرہ اس وقت تک آگے نہیں بڑھ سکتا جب تک خواتین کو مساوی حقوق نہیں دیے جائیں۔

محترمہ سلیت شاہ آئی پی ایس نے کہا کہ 'اگر ہم خواتین کو مواقع اور محفوظ ماحول دیں تو وہ کچھ بھی کرسکتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ خواتین کا عالمی دن ان خواتین کی تعریف کرنے کا دن ہے، جو انفرادی اور پیشہ ورانہ اہداف کو پورا کرنے کے لیے ہر دن محنت کرتی ہیں۔

Women's Program Held in Pulwama: آزادی کا امرت مہوتسو کے تحت خواتین کے لیے تقریب کا اہتمام

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.