ETV Bharat / state

اننت ناگ: کسانوں کے لیے بیداری پروگرام - جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ

پروگرام کا مقصد کسانوں کو سیب، دھان، مکئی، دالیں و دیگر فصلوں کی کاشت اور اُن کے فوائد کے بارے میں جانکاری فراہم کرنا تھا۔

کسانوں کے لیے بیداری پروگرام
کسانوں کے لیے بیداری پروگرام
author img

By

Published : Aug 19, 2020, 10:59 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے کوکرناگ دندی پورہ میں محکمہ دیہی ترقی کی جانب سے ایک بیداری پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔

کسانوں کے لیے بیداری پروگرام

پروگرام کا مقصد کسانوں کو سیب، دھان، مکائی، دالیں و دیگر فصلوں کی کاشت اور اُن کے فوائد کے بارے میں جانکاری فراہم کرنا تھا۔

بیداری پروگرام کی صدارت، بلاک ڈیولپمنٹ افسر کوکرناگ مظفر حسین وانی کر رہے تھے ان کے ہمراہ، محکمہ تعلیم، زراعت باغبانی و دیگر کئی شعبہ جات کے افسران بھی موجود رہے۔ جبکہ اس موقع پر کسانوں کی خاصی تعداد بھی موجود رہی۔

یہ بھی پڑھیں: بجبہاڑہ: لوگ پینے کے صاف پانی سے محروم

پروگرام کے دوران لوگوں کو جانکاری دی گئی کہ آب و ہوا کے لحاظ سے مذکورہ علاقہ کس طرح کے فصل اور پھل کے لئے موزوں ہے۔ لوگوں پر زور دیا گیا کہ وہ ایسے فصلوں اور میووں کی کاشتکاری کو یقینی بنائیں جس سے ان کی آمدنی زیادہ سے زیادہ حاصل ہو سکے۔ وہیں لوگوں کو زراعت سے وابستہ مختلف سرکاری اسکیموں کے بارے میں آگاہ کیا گیا اور ان اسکیموں سے استفادہ حاصل کرنے کی تلقین کی گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.