ETV Bharat / state

ADG CRPF on Militancy in Kashmir پاکستان اور عسکریت پسندوں کے دن اب کشمیر میں ختم ہوچکے ہے،اے ڈی جی سی آر پی ایف

اے ڈی جی سی آر پی ایف نلین پربھات نے کہا کہ کشمیر کے لوگ امن چاہتے ہے، یہاں کے نوجوان اب امن وامان کے حق میں ہے، اس لیے یہاں اب پاکستان اور عسکریت پسندوں کے دروازے ختم ہوئے ہیں۔

ADG CRPF on Militancy in Kashmir
ADG CRPF on Militancy in Kashmir
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Sep 5, 2023, 9:49 PM IST

پاکستان اور عسکریت پسندوں کے دن اب کشمیر میں ختم ہوچکے ہے،اے ڈی جی سی آر پی ایف

اننت ناگ: سنٹرل ریزرو پولیس فورس کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل نلین پربھات نے کہا کہ کشمیر میں جو ماحول اس وقت بنا ہے اس ماحول سے انہیں کافی خوشی محسوس ہو رہی ہے۔سی آر پی ایف کے اے ڈی جی نے ان باتوں کا اظہار ضلع اننت ناگ میں تقریب کے حاشیے پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے کیا۔

انہوں نے کہا کہ جو امن اس وقت کشمیر میں قائم ہوا ہے وہ پاکستان اور سید صلاح الدین کے لیے ایک منھ توڑ جواب ہیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان اور عسکریت پسندوں کے دن اب کشمیر میں پورے ہوچکے ہے، اور اب پاکستان کا جموں و کشمیر کے مستقبل میں کوئی کردار نہیں بچا ہے اور اب وہ تمام لوگ ضائع ہو چکے ہے۔

انہوں نے عسکریت پسندوں کو انتباہ دیتے ہوئے کہا کہ یہاں کے لوگ امن چاہتے ہے اور لوگوں کی مرضی کے خلاف آپ کچھ نہیں کرسکتے۔کشمیر کا عوام یہاں کے نوجوان اب امن وامان کے حق میں ہے۔ اگر یہاں کی عوام امن چاہتی ہے اور اب اس میں خلل ڈالنے کی کوشش کر رہے ہے تو پھر کون ہے آپ کے ساتھ۔

مزید پڑھیں: Killings in Kashmir : عسکری کارروائیوں کے دوران اگست میں 11افراد ہلاک

کشمیر میں بھٹکے ہوئے نوجوانوں کے سوال کے جواب میں سی آر پی افسر نے کہا کہ مجھے نہیں لگتا کہ اب یہاں کوئی بھٹکا ہے اور جو لوگ ابھی بھی بھٹکے ہوئے ہیں وہ تنظمیں ہیں اور وہ لوگ پاکستانی الیمنٹ ہیں۔انہوں نے کہا کہ کشمیر میں اب دہشت ختم ہوا ہے اور دہشت پسندگی بھی ختم ہوئی ہے اور جو اس کے سپورٹ میں تنظمیں ہے وہ سب یہاں ضائع ہو چکی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.