ETV Bharat / international

ابوظہبی کے ولی عہد سے وزیراعظم مودی کی ٹیلی فون پر بات چیت - pm modi holds telephone conversation

بھارتی وزارت خارجہ کے مطابق متحدہ عرب امارات کے ولی عہد شیخ محمد بن زائد النہیان اور وزیراعظم مودی نے ٹیلی فون پر گفتگو کے دوران علاقائی مسائل پر تبادلہ خیال کیا اور اس بات پر اتفاق کیا کہ دنیا میں دہشت گردی اور انتہا پسندی کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے۔

pm modi in a telephone conversation with crown prince of abu dhabi
ابوظہبی کے ولی عہد سے وزیراعظم مودی کی ٹیلی فون پر بات چیت
author img

By

Published : Sep 4, 2021, 11:08 AM IST

وزیر اعظم مودی نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے ولی عہد شیخ محمد بن زائد النہیان سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔

دونوں رہنماؤں نے بھارت اور متحدہ عرب امارات جامع اسٹریٹجک شراکت داری کے تحت مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعاون میں پیش رفت کا جائزہ لیا۔

اس کے علاوہ دونوں رہنماؤں نے علاقائی مسائل پر بھی تبادلہ تبادلہ خیال کیا۔

courtsy tweeter
بشکریہ ٹویٹر

بھارتی وزارت خارجہ کے مطابق ولی عہد نے اس بات پر اتفاق کیا کہ دنیا میں دہشت گردی اور انتہا پسندی کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے اور عالمی برادری کو ایسی قوتوں کے خلاف متحد ہو کر کھڑے ہونے کی ضروت ہے۔

وزیر اعظم نے کووڈ-19 وبائی امراض کے دوران بھارتی برادری کے لیے متحدہ عرب امارات کے تعاون کو سراہا۔ انہوں نے یکم اکتوبر 2021 سے دبئی میں منعقد ہونے والی ایکسپو 2020 کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.