ETV Bharat / international

کورونا وبا سے دنیا بھر میں تقریبا 10.50 لاکھ افراد کی موت - کورونا وبا

عالمی وبا کورونا وائرس کی وجہ سے پوری دنیا میں اب تک تقریبا 10.50 لاکھ سے زیادہ لوگوں کی موت ہوچکی ہے اور 3.81 کروڑ سے زیادہ لوگ اس سے اب تک متاثر ہوچکے ہیں۔ امریکہ کی جان ہاپکنس یونیورسٹی کے سائنس اینڈ انجیئنرنگ سینٹر (سی ایس ایس ای) کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق پوری دنیا میں 3,58,13,883 لوگ متاثر ہوچکے ہیں اور اب تک 10,49,843 لوگوں کی موت ہوچکی ہے۔

Global Coronavirus Deaths Cross 10.50 lakh Mark
کورونا وبا سے دنیا بھر میں تقریبا 10.50 لاکھ افراد کی موت
author img

By

Published : Oct 7, 2020, 5:30 PM IST

عالمی وبا کورونا وائرس سے سنگین طور سے متاثر امریکہ میں انفیکشن سے 2.11 فیصد لوگوں کی موت ہوچکی ہے اور اب تک تقریبا 75.02 فیصد لوگ اس سے متاثر ہوچکے ہیں۔

کورونا وبا سے دنیا بھر میں تقریبا 10.50 لاکھ افراد کی موت

مرکزی وزارت صحت و خاندانی فلاح وبہبود کی جانب سے بدھ کو جاری کئے گئے اعداد وشمار کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کے 72,049 نئے معاملے درج کئے گئے ہیں اور متاثروں کی مجموعی تعداد اب 67,57,132 ہوگئی ہے۔

Global Coronavirus Deaths Cross 10.50 lakh Mark
کورونا وبا سے دنیا بھر میں تقریبا 10.50 لاکھ افراد کی موت

ملک میں اس وقت کورونا کے مجموعی طور سے 9,07,883 سرگرم معاملے ہیں۔ وہیں اب تک 57,44,693 لوگ اس وبا سے صحتیاب ہوچکے ہیں۔برازیل میں اب تک تقریبا 49.69 لاکھ سے زیادہ لوگ اس کی زد میں آچکے ہیں جبکہ 1.47 لاکھ سے زیادہ لوگوں کی موت ہوچکی ہے۔

روس میں کورونا سے انفیکشن ہونے والوں کی تعداد 12.31 لاکھ سے زیادہ ہوگئی ہے اور 21,559 لوگوں کی جان جاچکی ہے۔کولمبیا میں کورونا سے متاثر ہونے کے معاملے میں پیرو کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ یہاں پر اس جان لیوا انفیکشن سے اب تک تقریبا 8.70 لاکھ لوگ متاثرہوئے ہیں اور 32,834 لوگوں کی موت ہوچکی ہے۔

کووڈ۔19 سے متاثر ہونے کے معاملے میں اسپین ارجنٹینا سے آگے نکل گیا ہے۔ یہاں پر انفیکشن سے اب تک 8.25 لاکھ سے زیادہ لوگ متاثر ہوئے ہیں اور 32,486 لوگوں کی موت ہوچکی ہے۔ ارجنٹینا میں اس جان لیوا بیماری سے اب تک 8.24 لاکھ سے زیادہ لوگ متاثر ہوئےہیں اور 21,827 لوگوں کی موت ہوچکی ہے۔

میکسیکو میں کورونا سے اب تک تقریبا 7.95 لاکھ لوگ متاثر ہوئے ہیں اور 82,248 لوگوں کی موت ہوچکی ہے۔ جنوبی افریقہ میں 6.83 لاکھ سے زیادہ لوگ متاثر ہوئے ہیں اور 17,103 لوگوں کی موت ہوچکی ہے۔ وہیں فرانس میں اس کی زد میں اب تک تقریبا 6.76 لاکھ لوگ آئے ہیں اور 32,383 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

برطانیہ میں کورونا سے اب تک تقریبا 5.33 لاکھ لوگ متاثر ہوئے ہیں اور42,533 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔ وہیں ایران میں اس وبا سے تقریبا 4.80 لاکھ لوگ متاثر ہوئے ہیں جبکہ 27,419 لوگوں کی موت ہوچکی ہے۔چلی میں کورونا سے4.73 لاکھ سے زیادہ لوگ متاثر ہوئے ہیں اور 13.070 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

وہیں عراق میں کورونا سے متاثروں کی تعداد 3.87 لاکھ سے زیادہ ہوگئی ہے وہیں 9,531 لوگوں کی موت ہوچکی ہے۔ بنگلہ دیش میں متاثروں کی تعداد تقریبا 3.72 لاکھ ہوگئی ہے اور 5405 لوگوں کی موت ہوچکی ہے۔

سعودی عرب میں کورونا کے 3.37 لاکھ سے زیادہ معاملے سامنے آئے ہیں جبکہ 4,923 لوگوں کی موت ہوچکی ہے۔ یورپی ملک اٹلی میں اس جان لیوا وبا سے 3.30 لاکھ سے زیادہ لوگ متاثر ہوئے ہیں اور 36,030 لوگوں کی موت ہوچکی ہے۔

ترکی میں اس وبا سے اب تک تقریبا 3.28 لاکھ لوگ متاثر ہوئے ہیں اور 8,553 لوگوں کی موت ہوچکی ہے۔ فلپائن میں متاثروں کی تعداد تقریبا 3.27 لاکھ ہوگئی ہے اور 5,865 لوگوں کی موت ہوچکی ہے۔ پاکستان میں کورونا سے اب تک 3.16 لوگ متاثر ہوئے ہیں اور 6,535 لوگوں کی موت ہوچکی ہے۔

انڈونیشیا میں متاثروں کی تعداد 3.11 لاکھ سے زیادہ ہوگئی ہے اور 11,374 لوگوں کی موت ہوچکی ہے۔ جرمنی میں اب تک اس وائرس کی زد میں آنے سے 3.07 لاکھ سے زیادہ لوگ آئے ہیں اور 9,566 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

کورونا وائرس سے ایکواڈور میں 11,702، بلجیم میں 10,092، کناڈا میں 9,582، بولویا میں 8,156، نیدرلینڈ میں 6,838، مصر میں 6,001، سوئڈن میں 5,883 ، رومانیہ میں 5,121، چین میں 4739، یوکرین میں 4,701، گواٹے مالا میں 3,310، پولینڈ میں 2,717، ہونڈراس میں 2,447 ، پنامہ میں 2,440 اور سوئٹزرلینڈ میں 2,081 لوگوں کی موت ہوچکی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.