ETV Bharat / city

ڈوڈہ: بجلی چوری کرنے والوں کے خلاف محکمہ کی کاروائی - illegal power connection

جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں محکمہ بجلی نے غیر قانونی طور بجلی کنکشن چلانے کے خلاف کاروائی کرکے جرمانہ عائد کیا ہے ۔محکمہ نے آج متعدد علاقوں میں چیکنگ عمل میں لائی ہیں۔

بجلی چوری
بجلی چوری
author img

By

Published : Jul 6, 2021, 8:26 PM IST

محکمہ بجلی نے آج ڈوڈہ میں غیر قانونی طور بجلی کنکشن چلانے والوں کے خلاف کاروائی شروع کی ہے ۔ اس سلسلے میں محکمہ کے اعلیٰ آفسران نے قصبہ میں دکانوں و رہائشی گھروں کی چیکنگ بھی کی ہیں ۔

محکمہ کے افسران نے بروقت غیر قانونی بجلی کنکشن چلانے والوں کے کنکشن بھی کاٹ دئے ۔

محکمہ کی چیکنگ ٹیم نے کہی دکانداروں کو غیر قانونی طور بجلی جلانے کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے اُن کےخلاف جرمانہ بھی عائد کیا ہے ۔

بجلی چوری کرنے والوں کے خلاف محکمہ بجلی کی کاروائی

محکمہ کے افسران نے دکانداروں کو خبردار کیا ہے کہ آئندہ کوئی بھی شخص بجلی چوری کرنے میں پکڑا گیا تو اُس کے خلاف سخت قانونی کاروائی کی جائے گی ۔

یہ بھی پڑھیں:

محکمہ کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ قصبہ میں بجلی کے اضافی بوجھ سے صارفین کو کہی طرح کی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ،اور اس میں غیر قانونی کنکشن بھی ایک وجہ ہے جس سے بجلی میں اضافی بوجھ بڑھ گیا ہے ۔

ان کے مطابق اس حوالے سے محکمہ نے کاروائی کرتے ہوئے سینکڑوں کی تعداد میں غیر قانونی کنکشن کو کاٹ دیا ہے ۔

انہوں نے لوگوں سے اس مہم میں محکمہ کے ساتھ تعاون کرنے کی اپیل کئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.