ETV Bharat / city

Rains Lash Kashmir Valley: کشمیر میں تیز بارشیں، سڑکیں زیر آب

author img

By

Published : Jul 23, 2022, 6:10 PM IST

محکمہ موسمیات نے جموں و کشمیر میں اگلے 24 گھنٹوں کے دوران ہلکی سے درمیانہ درجے کی بارش کی پیش گوئی کی ہے۔

Rains Lash Kashmir Valley: کشمیر میں تیز بارشیں؛ سڑکیں زیر آب

سرینگر: دارالحکومت سرینگر سمیت وادی کشمیر کے کئی حصوں میں ہفتہ کی صبح ہوئی موسلادھار بارشوں سے جہاں درجہ حرارت میں کمی واقع ہوئی ہے، وہیں سرینگر کے تجارتی مرکز لال چوک سمیت مختلف علاقوں میں سڑکیں، گلی کوچے اور بائی لین زیر آب آ گئی ہیں۔ Waterlogging in Kashmir after fresh Rainfall محکمہ موسمیات نے اگلے 24گھنٹوں کے دوران جموں و کشمیر کے بیشتر حصوں میں ہلکی سے درمیانہ درجے کی بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔

کشمیر میں تیز بارشیں؛ سڑکیں زیر آب

ہفتہ کی صبح ہوئی تیز بارشوں کے بعد جہاں لوگوں نے گرمی سے راحت کی سانس لی وہیں نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہو گیا ہے۔ Rainfall in Kashmir, Srinagar lanes inundatedبارشوں کا پانی جمع ہونے سے لوگوں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صوبہ جموں کے کٹرا علاقے میں سب سے زیادہ بارش ہوئی جہاں 71.4ملیمیٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ بٹوٹ میں 13.2 بانیہال میں 9.4 بھدرواہ میں 17.4 جموں میں 4.4 سیاحتی مقامی گلمرگ میں 2.0 کوکرناگ میں 1.2 مشہور سیاحتی مقام پہلگام میں 0.2ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

مزید پڑھیں: Incessant Rain Hits Normal Life in J&K: مسلسل بارشوں سے عوام کو مشکلات کا سامنا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.