ETV Bharat / city

Covid Surge in j&k: رہنما خطوط پر عمل پیرا رہتے ہی کورونا کے نئے ویرینٹ سے بچا جاسکتا ہے - Follow Covid SOP'S to avoid omicron

جموں و کشمیر میں کووڈ -19 کے یومیہ مثبت معاملات میں اضافہ درج Covid Surge in j&k کیا گیا ہے۔ جموں و کشمیر میں 10 جنوری کو کووڈ کے 709 نئے مثبت معاملے سامنے آئے ہیں جن میں 345 کیسز جموں صوبے سے جبکہ کشمیر صوبے سے 361 مثبت معاملےcovid cases in j&k ہیں۔

omicron-varient-can-be-avoided-by-following-covid-sops-says-dr-naveed
رہنما خطوط پر عمل پیرا رہتے ہی کورونا کے نئے ویرینٹ سے بچا جاسکتا ہے
author img

By

Published : Jan 10, 2022, 9:08 PM IST

جموں و کشمیر خاص کر کشمیر وادی میں کورونا کے مثبت معاملات میں ہورہے اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے معروف پلمونالوجسٹ ڈاکٹر نوید نظیر شاہ Pulmonologist Dr. Naveed Nazir Shah کا کہنا یے کہ کورونا کے بڑھتے معاملات کو روکنے کے لیے رہنما خطوط پر سختی سے عمل کرنے کے بے حد ضرورت ہے۔

رہنما خطوط پر عمل پیرا رہتے ہی کورونا کے نئے ویرینٹ سے بچا جاسکتا ہے

انہوں نے کہا کہ کورونا کے نئے ویرینٹ امیکرون omicron Variant کے پھیلاؤ سے تبھی بچا جا سکتا ہے جب سبھی لوگ اپنی زمہ داری کا احساس کرکے کووڈ ایس او پیز Follow Covid SOP'S پر عمل آوری کریں گے۔

کووڈ گائیڈ لائنز پر من عن عمل کر کے نہ صرف خود بلکہ اپنے کنبوں اور دوسروں کو بھی تیزی سے پھیل رہے کورونا کی نئی قسم اومیکرون کی تباہ کاریوں سے بچایا جاسکتا ہے۔

مزید پڑھیں:Covid-19 Booster Dose Begins in J&K: جموں و کشمیر میں کووڈ بوسٹر ڈوز کا آغاز

ڈاکٹر نوید نظیر شاہ نے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ وقت ضائع کیے بغیر کووڈ مخالف ٹیکہ Covid Vaccine لگوائے۔

انہوں نے 15 سے 17برس تک کے عمر کے بچوں کے علاوہ 60 سال سے زائد عمر کے افراد خاص کر ان معزز شہریوں پر بوسٹر ڈوز لگانے پر زود دیا جو کہ پہلے ہی کسی مہلک مرض میں مبتلا ہیں۔

ہم آپ کو بتادیں کہ جموں و کشمیر میں 10 جنوری کو کووڈ-19 کے 709 نئے مثبت معاملے سامنے آئے ہیں جن میں 345 کیسز جموں صوبے سے جبکہ کشمیر صوبے سے 361 مثبت معاملے ہیں۔

جموں و کشمیر میں اس وقت کووڈ -19 کے 4024 ایکٹو کیسز موجود ہیں جن میں 2283 جموں صوبے سے ہیں جبکہ1741 ایکٹو کیسز کشمیر سے ہیں۔

ہیلتھ بلیٹن کے مطابق جموں و کشمیر میں گزشتی 24 گھنٹون کے دوران 46857 کووڈ ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.