ETV Bharat / city

Spike in Covid Cases In J&K: جموں وکشمیر میں کورونا کی لہر نے شدت اختیار کر لی

جموں و کشمیر میں گزشتہ کئی روز سے کووڈ-19 کے کیسز میں اضافہ درج کیا گیا۔جموں و کشمیر میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 1700 مثبت معاملات سامنے Corona Cases Rises In J&K آئے جن میں کشمیر میں سب سے زیادہ 883 جب کہ جموں صوبے میں 812 کیسز شامل ہیں۔

jammu-kashmir-witnesses-sharp-rise-in-covid-19-cases-23-omicron-infections-so-far
جموں وکشمیر میں کورونا کی لہر نے شدت اختیار کر لی
author img

By

Published : Jan 13, 2022, 6:21 PM IST

نئے ویرینٹ امیکرون کے ساتھ Omicron in J&k جہاں ملک میں کورونا وائرس کے مثبت معاملات میں مسلسل اضافہ درج کیا جارہا ہے وہیں جموں وکشمیر میں بھی گزشتہ دنوں سے کووڈ-19 کیسز میں ہوش ربا اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔

اس بیچ اب جموں صوبے کے بعد کشمیر میں بھی کورونا کے نئے ویرینٹ امیکرون کی تصدیق ہو چکی ہے۔ گزشتہ دو دنوں کے دوران جموں وکشمیر میں کورونا وائرس کے مثبت معاملات میں زبردست اچھال Spike in Covid Cases In J&K آیا ۔

جموں وکشمیر میں کورونا کی لہر نے شدت اختیار کر لی

منگل کے روز جموں و کشمیر میں 11 سو زائد افراد کورونا سے مثبت پائے گئے،جبکہ مزید اضافے کے ساتھ بدھ کو 7 ماہ بعد تقریبا 1700 مثبت معاملات کی تصدیق ہوئی، جن میں کشمیر میں 883 اور جموں خطے میں 812 کیسز سامنے آئے۔ اس طرح مثبت معاملات کی تعداد 348201 جا پہنچی ہے۔

ادھر جموں وکشمیر میں گزشتہ دونوں کے دوران کورونا کے سب سے زیادہ کیسز ضلع جموں،سرینگر اور بارہمولہ اضلاع میں درج کیے گئے۔جبکہ وادی میں مثبت معاملات میں 50 فیصد سے زائد کیسز سرینگر سے سامنے آرہے ہیں۔

وادی کشمیر خاص کر شہر سرینگر میں کورونا کے بڑھتے معاملات کے پیش نظر ضلع انتظامیہ سرینگر صحت محکمہ کے افسران کےساتھ پھر سے متحرک ہوگی ہے ۔ جہاں ٹیسٹنگ کے عمل میں سرعت لائی جارہیCovid Testing in Srinagar ہے۔وہیں ہسپتالوں میں آکسیجن کی مناسب اور بنا خلل فراہمی اور دستیابی کو یقینی بنائی جا رہی ہے۔ اس کے علاوہ لوگوں کو کووڈ ایس او پیز پر Follow SOP'S عمل پیرا رہنے کی پھر سے تلقین کی جارہی ہے۔

مزید پڑھیں:Corona Cases Rises In J&K: جموں وکشمیر میں کورونا معاملات میں پھر سے ہورہا ہے اضافہ

کشمیر وادی میں کورونا وائرس سنگین رخ اختیار کر رہا تاہم اس کے باوجود بھی لوگوں کی بڑی تعداد لاپرواہی اور غیر سنجیدگی کا مظاہرہ کرتے دیکھے جارہے ہیں۔بازاروں ، ہسپتالوں اور کلنیکس اور دیگر جگہوں پر لوگ انتظامیہ اور صحت ماہرین کی جانب سے وضح کیے گئے قوائد وضوابط کی پاسداری عمل نہیں لارہے ہیں۔جوکہ باعث تشویش ہے۔

مزید پڑھیں:Covid Vaccination For teenagers in J&K: ٹیکہ کاری مہم کے آغاز پر بچوں نے لیا بڑھ چڑھ کر حصہ

بڑھتے کووڈ کیسز کے پیش نظر ضلع انتظامیہ سرینگر نے متعدد علاقوں میں محدود پابندی عائد کی ہیں۔ کئ میڈیکل زونز سمیت 210 علاقے محدو پابندی کے زمرے میں لائے گئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.