ETV Bharat / city

Mehbooba Said BJP Politics On Religious Bases: مذہب کی بنیاد پر بھڑکانا، تفریق پیدا کرنا بی جے پی کا کام

سابق وزیر اعلیٰ اور پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی نے کہا کہ بی جے پی حکومت چاہے مرکز میں ہو یا اتر پردیش میں، ان کے پاس مذہب کے نام پر سیاست کرنا Mehbooba Said BJP Politics On Religious Bases اور لوگوں کو آپس میں بانٹنے کے علاوہ اور کیا مسئلے ہیں جن پر وہ انتخابات لڑیں گے۔

bjp-doing-religious-politics-irrespective-of-doing-developmental-works-in-india
مذہبی سیاست کے بغیر بی جے پی کے پاس اور کیا ہے
author img

By

Published : Jan 10, 2022, 3:58 PM IST

سرینگر میں پارٹی دفتر پر میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے محبوبہ مفتی Mehbooba on BJP Politics نے کہا کہ بی جے پی نے ملک میں مذہب کے نام پر ہندو اور مسلمانوں کو تقسیم کیا ہے اور ان ہی معاملوں پر سیاست کرتے ہیں۔

مذہبی سیاست کے بغیر بی جے پی کے پاس اور کیا ہے'
محبوبہ مفتی کا یہ ردعمل اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ Yogi Adityanath on Muslim Votes کے اس بیان پر آیا جس میں انہوں نے کہا کہ اترپردیش میں آنے والے اسمبلی انتخابات 80 اور 20 فیصد کے مابین ہیں، جو مسلمان اور ہندو آبادی کی طرف صاف اشارہ تھا۔ محبوبہ مفتی نے مزید کہا کہ پی ڈی پی پر انتظامیہ کورونا وائرس کے ایس او پیز کی آڑ میں قدغن عائد Mehbooba Mufti on FIR Against PDP کرتے ہیں جب کہ دیگر سیاسی جماعتوں پر کوئی پابندی نہیں عائد کی جاتی ہے۔

ہم آپ کو بتادیں کہ ضلع اننت ناگ میں پی ڈی پی کے نائب صدر رحمان ویری سمیت دس پی ڈی پی رہنماؤں پر مجسٹریٹ نے کووڈ ایس او پیز کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ان پر مقدمہ درج کیا ہے۔

دریں اثناء سابق پی ڈی پی وزیر اور اپنی پارٹی کے صوبائی صدر محمد اشرف میر کے بھتیجے پی ڈی پی میں شامل ہوگئے ہیں۔

ذھیب یوسف میر اشرف میر کے بڑے بھائی محمد یوسف میر کے فرزند ہیں اور انہوں نے انگلستان میں یونیورسٹی آف انڈنبرا میں اقتصادیات میں ماسٹرس ڈگری حاصل کی ہے۔

اشرف میر کئی برسوں سے پی ڈی پی کے ساتھ مسلک تھے اور سنہ 2014 کے اسمبلی انتخابات میں انہوں نے سابق وزر اعلیٰ عمر عبداللہ کو سرینگر کے سنوار حلقے سے شکست دی تھی۔

دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد اشرف میر اپنی پارٹی میں شامل ہوئے تھے اور اس وقت اس پارٹی کے صوبائی صدر کے عہدے پر فائز ہیں۔

ذھیب کی پی ڈی پی میں شمولیت سے میر خاندان میں سیاسی بٹوارہ ہوا ہے۔

میر خاندان سرینگر کے مضافات اتھواجن میں رہائش پذیر ہیں اور وادی میں بڑے تاجروں اور کنسٹرکشن کمپنی کے مالکان ہیں۔

سنوار حلقے میں یہ خاندان اثر ورسوخ والا ہے اور سنوار حلقے پر ان کی سیاسی پکڑ بھی ہے۔ بتایا جاتا ہے ذھیب میر کی پی ڈی پی میں شامل ہونے سے اشرف میر کے لیے ایک بڑا چلیج پیدا ہوا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.