ETV Bharat / city

Flight Cancellation at Srinagar International Airport :چار روز کے دوران 92 پروازیں منسوخ،69 نے بھری اڑان - گہرے دھند کی وجہ سے سرینگر ائرپورٹ پر پروازیں منسوخ

سرینگر بین الاقوامی ہوائی اڈے Srinagar International Airport سے جمعہ کے روز اگرچہ 31 پروازوں نے اپنی اڑان بھری لیکن دوپہر کے بعد موسم میں آئی اچانک تبدیلی اور سپہر کے بعد سرینگر میں ہوئی بھاری برف باری کے نتیجے میں 6 پروازیں منسوخ بھی کرنا Snowfall in Kashmir پڑی ۔

92-flights-were-canceled-and-69-were-filled-due-to-snowfall-in-kashmir-from-four-days
چار روز کے دوران 92 پروازیں منسوخ،69 نے بھری اڑان
author img

By

Published : Jan 7, 2022, 10:25 PM IST

سرینگر بین الاقوامی ہوائی اڈے سے جمعہ کے روز اگرچہ 31 پروازوں نے اپنی اڑان بھری لیکن دوپہر کے بعد موسم میں آئی اچانک تبدیلی اور سپہر کے بعد سرینگر میں ہوئی بھاری برف باری کے نتیجے میں 6 پروازیں منسوخ بھی کرنا Flight Cancellation in Srinagar International Airport پڑی ۔

گزشتہ کل بھی سرینگر کے ہوائی سے 38 پروازیں ہی اڑان بھر پائی تھی جبکہ 7 پروازیں منسوخ کی گئی ۔دوسری جانب منگل اور بدھ کے روز برفباری، گہری دھند اور کم روشنی ہونے کے باعث 79 پروازوں کی آواجاہی منسوخ ہوئی تھی۔ اس طرح بیتے 4 روز میں 92 پروازیں منسوخ کرنا پڑیںFlights cancelled due to low visibility ہیں۔

مزید پڑھیں:Flights cancelled for third day: وادی میں فضائی ٹریفک تیسرے روز بھی متاثر

ادھر محکمہ موسمیات کی تازہ ایڈوائزر میں کہا گیا ہے کہ جمعہ کی سپہر سے شروع ہوئی تازہ بھاری برفباری بھاری کی وجہ سے 8 جنوری کو بھی زمینی آمدورفت کے ساتھ ساتھ ہوائی جہازوں کی آواجاہی میں بھی خلل پڑ سکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Pictures of Snowfall in Kashmir:کشمیر میں برفباری کے خوبصورت مناظر

واضح رہے 7 جنوری کی سپہر سے سرینگر سمیت وادی کے بیشتر مقامات پر تازہ برفباری کا سلسلہ شروع ہوا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.