ETV Bharat / city

Srinagar Areas Under Restriction: سرینگر کے 13 علاقے پابندی کے زمرے میں شامل - کورونا وائرس کے سبب سرینگر میں پابندیاں

سرینگر ضلع انتظامیہ نے 13 علاقوں کو محدود پابندیوں والے زمرے میں شامل کرلیا ہے۔ Srinagar Areas Under Restriction اس طرح سرینگر میں محدود پابندی والے علاقوں کی موجودہ تعداد 210 ہوگئی ہے۔

Srinagar Areas Under Restriction
Srinagar Areas Under Restriction
author img

By

Published : Jan 12, 2022, 1:14 PM IST

جموں و کشمیر میں کورونا کیسز Coronavirus Cases in Jammu and Kashmir میں اضافے کے بعد سرینگر ضلع مجسٹریٹ محمد اعجاز کی جانب سے جاری کی ے گئے حکمنامہ میں کہا گیا ہے کہ 4 زون میں آنے والے 13 علاقوں میں محدود پابندیاں عائد کی گئی ہیں۔

میڈیکل زون بٹہ مالو کے 4 علاقے، نیو ایئر پورٹ روڈ پیر باغ نزدیک جے کے پبلک اسکول میں 4، بال گارڈن نزدیک ماڈرن پبلک سکول بٹہ مالو میں 5، عمر آباد سیکٹر اے پیر باغ میں 4 اور باغ حیدر، حیدر پورہ میں 3 فعال کیسز ہیں۔

ادھر میڈیکل زون خانیار میں 5 علاقوں کو محدود پابندی والے کے زمرے میں لایا گیا ہے جن میں چودھری باغ رعناواری میں 3، بھشمبر نگر خانیار نزدیک علمدار مسجد میں 5، منور آباد نزدیک ہوٹل اخوان میں 3، سونہ وار نزدیک روز ووڈ سکول میں 3، مغل محلہ رعناواری میں 5 معاملات سامنے آئے ہیں۔ میڈیکل زون حضربل کے ملہ باغ میں 3 معاملات ہیں۔

اسی طرح میڈیکل زون زڈی بل میں 3 علاقوں پر محدود پابندیاں عائد کی گئی جن میں محبوب کالونی حول میں 3، سید کالونی زکورہ نزدیک آنگن واڑی سینٹر میں 6، غوثیہ لین اے عمر کالونی متصل غوثیہ مسجد میں 4 معاملات ہونے کی وجہ سے محدود پابندی والے علاقوں میں شامل کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.