ETV Bharat / city

Child Vaccination in Rajouri: راجوری میں 43 ہزار بچوں کو ویکسین دی جائے گی

author img

By

Published : Jan 2, 2022, 2:27 PM IST

ڈپٹی کمشنر راجوری وکاس کندل Deputy Commissioner Rajouri on Child vaccination نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ 'حکومت نے اب 15سے17سال تک کے بچوں کے لیے کورونا مخالف ویکسین تیار کی ہے جوکہ اب بچوں کو ٹیکہ لگوانا ضروری ہے۔'

راجوری میں 43 ہزار بچوں کو ویکسین دی جائے گی

جموں وکشمیر کے راجوری ڈپٹی کمشنر وکاس کندل نے چیف میڈیکل آفیسر راجوری ڈاکٹر شمیم النساء بھٹی کے ہمراہ ضلع ایجوکیشن آفیسر و زونل ایجوکیشن افسران کے ساتھ ایک مٹینگ Rajouri DC meeting with medical staff معنقد کی۔

اس میٹنگ میں 15 سال سے 17 سال تک کے بچوں کو ویکسن meeting on child vaccination in Rajouri دینے کی حکمت عملی اور منصوبہ بندی پر بات کی گئی۔

میٹنگ میں فیصلہ لیا گیا کہ 3 جنوری سے بچوں کی ویکسین Vaccination for children from January three شروع کی جائے گی۔ ضلع کے 43000 بچوں کو کورونا کی ویکسین دی جائے گی۔ ویکسین کو لے کر الگ الگ ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں۔

ڈپٹی کمشنر راجوری نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ 'وہ کورونا گائڈ لائن کا خاص خیال رکھیں کیونکہ ابھی کورونا کی تیسری لہر باقی ہے۔' چیف میڈیکل آفیسر ڈاکٹر شمیم النساء بھٹی نے کہا کہ 10 روز میں ہمیں 43000 بچوں کو ویکسین دینی ہے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.