ETV Bharat / city

Three youth drowned at Vizag’s RK Beach: حیدرآباد کے تین نوجوان وشاکھاپٹنم میں غرقاب

حیدرآباد کے تین نوجوان آندھراپردیش میں سمندر میں غرقاب ہوگیا Death of Hyderabad's Youths Drowning۔ یہ نوجوان نئے سال New Year Celebrate کے جشن منانے کے لئے گئے تھے۔ فضائیہ کے ہیلی کاپٹر کی مدد سے شیوا اور عزیز کی لاشوں کو ڈھونڈنے کا کام کیا جا رہا ہے۔ حیدر

Death of Hyderabad Children Drowning
author img

By

Published : Jan 3, 2022, 2:12 PM IST

حیدرآباد کے تین نوجوان آندھراپردیش کے وشاکھاپٹنم میں سمندر میں غرقاب ہوگئے Death of Hyderabad Three Children Drowning۔ بیگم پیٹ رسول پورہ Begumpet Rasulpura کے رہنے والے 8 نوجوان 30 دسمبر کو نیا سال منانے وشاکھاپٹنم کے آر کے بیچ روآنہ ہوئے تھے۔ ان تمام نے اتوار کو واپسی کے سفر کے انتظامات بھی کر لیے تھے۔

یہ نوجوان اتوار کو سہ پہر 3 بجے آر کے بیچ پر نہانے کی غرض سے گئے تھے۔ اسی دوران بینک ملازم شیوکمار (24) اور کوٹا شیوا (20) اور محمد عزیز (24) سمندر میں کافی دور تک چلے گئے اور پانی کی موجوں میں یہ تینوں سمندر میں ڈوب گئے۔

ان کے ساتھیوں نے سمندر کے پاس تعینات غوطہ خوروں کو اس کی اطلاع دی۔تھوڑی دیر کے بعد شیوکمار کی لاش ساحل پر ملی۔ پولیس، کوٹا شیوا اور عزیز کی تلاش کررہی ہے۔

مزید پڑھیں:

پولیس نے کوسٹ گارڈ Coast Guard اور بحریہ کے حکام کو اطلاع دی اور آج فضائیہ کے ہیلی کاپٹر Air Force Helicopters کی مدد سے شیوا اور عزیز کی لاشوں کو ڈھونڈنے کا کام کیا جا رہا ہے۔

(یو این آئی)

: حیدرآباد کے تین نوجوان وشاکھاپٹنم میں غرقاب

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.