ETV Bharat / city

سوپور کی عوام پینے کا صاف پانی نہ ملنے سے پریشان - पाइपलाइन क्षति से गंभीर क्षति

سوپور میں کئی برسوں سے ایک پانی کی ٹنکی بیکار ہونے سے سوپور اور اس کے ملحقہ علاقوں کے لوگ پانی نہ ملنے سے کافی پریشان ہیں۔

سوپور کی عوام پینے کا صاف پانی نہ ملنے سے پریشان

author img

By

Published : Sep 6, 2021, 5:37 PM IST

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کی تحصیل ہیڈکوارٹر سوپور میں کئی برسوں سے ایک پانی کی ٹنکی بیکار پڑی ہے، جس سے سوپور اور اس کے ملحقہ علاقوں کے لوگ پانی نہ ملنے سے کافی پریشان ہیں۔

سوپور کی عوام پینے کا صاف پانی نہ ملنے سے پریشان

لوگوں کے مطابق یہاں ایک پرانی پانی کی ٹنکی موجود ہے، اگرچہ انتظامیہ نے لوگوں کے آرام کے لیے اسے بنوایا تھا، تاہم پندرہ سال گزرنے کے باوجود لوگوں کو اس پانی کی ٹنکی سے کوئی فائدہ نہیں پہنچ رہا ہے۔ جس کے سبب سوپور کی عوام پینے کا صاف پانی نہ ملنے سے کافی پریشان ہیں۔

مزید پڑھیں: سوپور: 26 سالہ نوجوان کی لاش برآمد

علاقے کے لوگوں نے گورنر انتظامیہ، ڈپٹی کمشنر بارہمولہ اور محکمۂ جل شکتی کے ساتھ ساتھ چیف انجینئر سے مطالبہ کیا ہے کہ سوپور کی عوام کے لیے ایک پانی کی ٹنکی تعمیر کرائی جائے تاکہ سوپور کے لوگوں کے اس دیرینہ مسائل کا ازالہ ہوسکے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.