ETV Bharat / city

Youth Dead Body Recovered: دہلی میں بارہمولہ کے 28 سالہ نوجوان کی لاش مشتبہ حالات میں برآمد - بارہمولہ کے ساکن کی لاش مشکوک حالت میں ملی

بارہمولہ کے ساکن 28 سالہ عادل احمد بھٹ ولد منظور احمد بھٹ دہلی میں کرائے کے مکان میں رہتا تھے،جہاں پر اسرار حالت میں اس کی لاش ملی ہے-The dead body of a 28-year-old resident of Baramulla was recovered

لاش
لاش
author img

By

Published : Aug 11, 2022, 10:40 AM IST

شمالی کشمیر کے ہنجیویرا پٹن بارہمولہ کے ساکن ایک 28 سالہ نوجوان کی لاش دہلی میں پُر اسرار حالت میں پائی گئی ہے، ذرائع کے مطابق 28 سالہ عادل احمد بھٹ ولد منظور احمد بھٹ دہلی میں کرائے کے مکان میں رہتا تھا، جہاں پر اسرار حالت میں اس کی لاش ملی ہے۔The dead body of a 28-year-old resident of Baramulla was recovered

بتایاجارہا ہے کہ عادل احمد کی لاش پنکھے سے لٹکی ہوئی ملی، لاش ملنے کے بعد لوگوں نے پولیس کو اس کی اطلاع دی۔ اطلاع ملتے ہی پولیس موقع واردات پر پہنچی اور لاش کو اپنی تحویل میں لے لیا۔ اس سلسلے میں دہلی پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے اور تحقیقات بھی شروع کر دی ہے۔

مزید پڑھیں:ویری ناگ: نالہ سے لاش بر آمد

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.