ETV Bharat / city

Kashmiri skier Gets Target Olympic Podium Scheme: محمد عارف خان ٹارگیٹ اولمپک پوڈیم سکیم میں شامل

وزارت کھیل کے مشن اولمپک سیل (ایم او سی)نے فروری میں بیجنگ میں ہونے والے ونٹر اولمپک Winter Olympics In Beijing تک الپائن اسکینگ ایتھلیٹ محمد عارف خان کو ٹارگیٹ اولمپک پوڈیم اسکیم Target Olympic Podium Scheme (ٹی او پی ایس) کے کور گروپ میں شامل کرنے کی منظوری دے دی۔

kashmiri-skier-arif-khan-gets-17-dot-46-lakhs-for-training
محمد عارف خان ٹارگیٹ اولمپک پوڈیم سکیم میں شامل
author img

By

Published : Jan 8, 2022, 9:57 PM IST

شمالی کشمیر ضلع بارہمولہ کے تحصیل ٹنگمرگ سے تعلق رکھنے والا محمد عارف خان Kashmiri Skier Mohd Arif khan مشہور و معروف سکئیر نامی نوجوان جو کافی سکئیر کرنے میں مہارت رکھتا ہے۔

محمد عارف خان نے پچھلے سال کے دسمبر ماہ میں کہی لقب اپنے نام بھی کئے ہیں۔اس سلسلے میں مرکزی حکومت کی طرف سے محمد عارف خان کو سپورٹس کی طرف سے 17.46 لاکھ روپیہ بطور ٹریننگ پروگرام کے لیے واگزار کیے ہیں۔

ذرائع کے مطابق عارف خان نامی نوجوان کو فروری مہینے میں بیجنگ میں ملک کے لیے کھیلنا ہے اور وزارت کھیل نے ان کو ٹریننگ پروگرام کے لیے 17.46 لاکھ روپے واگزار کیے ہیں تاکہ فروری ماہ میں وہ اپنے ملک کا نام سکئیر نامی کھیل میں روشن کریں گا۔

مزید پڑھیں:Winter Olympics Bound: سرمائی اولمپکس میں سبقت حاصل کرنے والے محمد عارف خان ٹوپس میں شامل

عارف خان اور اس کا کوچ اس وقت آسٹریلیا میں کھیل کی ٹریننگ میں مشغول ہے جہاں پر وہ 35 دن پوری طرح سے اپنے آپ کو تیار کریں گا اور فروری مہینے میں وہ سکئیر کھیل کے حوالے سے بیجنگ اولمپکس میں شرکت کرکے ملک کے ساتھ ساتھ جموں و کشمیر کی نمائندی کرے گے جو قابل فخر ہی نہیں بلکہ قابل مسرت بھی ہوگا۔

ہم آپ کو بتادیں کہ گلمرگ سے آنےو الے اس ایتھلیٹ نے 2011 میں اتراکھنڈ میں منعقد جنوب ایشیائی موسم سرما کھیلوں میں سلالوم اور جائنٹ سلالوم مقابلوں میں دو گولڈ میڈل جیتے تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.