ETV Bharat / city

Lack of CT Scan District Hospital Bandipora: ضلع اسپتال میں اسٹاف کی قلت، سی ٹی اسکین کی سہولت بھی ندارد - بانڈی پورہ ضلع اسپتال میں علاج شروع ہوگیا ہے

شمالی کشمیر کے بانڈی پورہ ضلع اسپتال میں علاج شروع Treatment Started at Bandipora District Hospital ہوگیا ہے۔ مقامی کا کہنا ہے کہ سرینگر یا سوپور کا رخ کرنے کے بجائے اب ساری طبی سہولیات یہیں پر میسر ہوں گی، جس سے ہمیں مزید پریشانیوں کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔

بانڈی پورہ ضلع اسپتال میں سی ٹی اسکین اور اسٹاف کی کمی

author img

By

Published : Feb 6, 2022, 9:46 PM IST

بانڈی پورہ: ضلع اسپتال بانڈی پورہ District Hospital Bandipora میں باقاعدہ طور پر کام کاج شروع ہو گیا ہے۔ اسپتال میں علاج شروع ہونے سے مقامی افراد نے راحت کی سانس لی ہے۔

بانڈی پورہ ضلع اسپتال میں سی ٹی اسکین اور اسٹاف کی کمی

مقامی کا کہنا ہے کہ اس نئی عمارت میں کام کاج تو شروع کیا گیا، لیکن کئی ایک بنیادی سہولیات کے بغیر۔ یہ اسپتال اب بھی سی ٹی اسکین جیسی اہم سہولیت سے محروم ہے، جس کے لئے یہاں کے مقامی افراد یا مریضوں کو یہاں سے تقریباً قریبآ 60 کلومیٹر دور سرینگر کا رخ کرنا پڑتا ہے۔ یا پھر 30 کلو میٹر دور سوپور جانا پڑتا ہے۔

لوگوں کے مطابق اگر اسی ہسپتال میں تمام طبی سہولیات میسر کرا دی جائیں تو مریضوں کو سرینگر یا سوپور نہیں جانا پڑے گا۔

یہ بھی پڑھیں: Vaccination in Bandipora: بانڈی پورہ کے گاؤں میں 15 سے 17 سال تک کی عمر کے بچوں کا سو فیصد ویکسینیشن

اس کے ساتھ ساتھ اس ہسپتال میں اب بھی ڈاکٹرز اور دیگر طبعی عملے کی بے حد کمی ہے۔ جبکہ کام کاج شروع ہونے کے تقرہباً ڈیڑھ سال بعد بھی لفٹ اور ہیٹنگ Heating جیسی سہولیات بھی میسر نہیں ہے۔ جس کے باعث بہت سے مریض یا تو دیگر علاقوں یا پھر نجی کلنکس کا رخ کرنے کے لئے مجبور ہوجاتے ہیں۔حالانکہ لیفٹیننٹ گورنر کے ایڈوائزری سے لیکر ڈائریکٹر ہیلتھ اور دیگر متعلقہ سبھی افسران پچھلے اس عرصے کے دوران مسلسل وعدہ کرتے آئے ہیں کہ یہ سبھی مسائل حل کیے جائیں گے۔ لیکن یہ سبھی وعدے آج تک کھوکھلے ثابت ہوتے آئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.