ETV Bharat / business

سی این جی اور پی این جی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ - पीएनजी के दाम बढ़े

پٹرول اور ڈیزل کے ساتھ ساتھ سی این جی اور پی این جی کی قیمتیں بھی بڑھ رہی ہیں۔ اندرپرستھ گیس لمیٹڈ نے اکتوبر میں دوسری بار سی این جی اور پی این جی کی قیمتوں میں اضافہ کیا۔

سی این جی اور پی این جی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

author img

By

Published : Oct 13, 2021, 4:00 PM IST

اندرپرستھ گیس لمیٹڈ (آئی جی ایل) نے ایک بار پھر سی این جی اور پائپڈ نیچرل گیس (پی این جی) کی قیمتوں میں اضافہ کیا۔ سی این جی اور پی این جی کی قیمتوں میں دو روپے سے زائد اضافہ کیا گیا۔

دارالحکومت دہلی میں بدھ سے سی این جی کی قیمت 49.76 روپے فی کلو ہو گئی جبکہ پی این جی کی قیمت 35.11 روپے فی ایس سی ایم ہے۔

آج سے نوئیڈا، گریٹر نوئیڈا اور غازی آباد میں پی این جی کی قیمت 34.86 روپے فی ایس سی ایم ہوگی۔ گروگرام میں پی این جی کی قیمت 33.31 روپے فی ایس سی ایم ہے۔ مظفر نگر، میرٹھ اور شاملی میں پی این جی کی قیمت 38.37 روپے فی ایس سی ایم ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں: پٹرول اور ڈیزل کو جی ایس ٹی کے دائرے میں لایا جا سکتا ہے: نرملا سیتارمن

کانپور، فتح پور اور ہمیر پور میں سی این جی کی قیمت 66.54 روپے فی کلو تک پہنچ گئی۔

اندرپرستھ گیس لمیٹڈ نے ٹویٹ کیا کہ '13 اکتوبر 2021 کو صبح 6 بجے سے سی این جی دہلی- این سی آر میں 49.76 روپے فی کلو کی قیمت پر دستیاب ہوگی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.