ETV Bharat / bharat

عالمی تاریخ میں آج کا دن

author img

By

Published : Aug 12, 2021, 6:37 AM IST

ہندوستانی اور عالمی تاریخ میں 12 اگست کے چند اہم واقعات درج ذیل ہیں:-

عالمی تاریخ میں آج کا دن
عالمی تاریخ میں آج کا دن

ہندوستانی اور عالمی تاریخ میں 12 اگست کے چند اہم واقعات درج ذیل ہیں:-

  • 1765: الٰہ آباد معاہدے کے تحت بھارت میں برطانوی ایسٹ انڈیا کمپنی کی حکمرانی کا آغاز ہوا۔
  • 1831: ہالینڈ اور بیلجیم نے امن معاہدے پر دستخط کیے۔
  • 1833: امریکہ میں شکاگو شہر کا قیام عمل میں آیا۔
  • 1908: ہنری فورڈ کی کار کمپنی نے کار کا پہلا ماڈل تیار کیا۔
  • 1914: برطانیہ نے پہلی جنگ عظیم کے دوران آسٹریا ہنگری پر حملے کا اعلان کیا۔
  • 1919: بھارتی خلائی پروگرام کے بانی وکرم سارا بھائی کی پیدائش ہوئی۔
  • 1920: پولینڈ اور روس کے درمیان وارسا کی جنگ شروع ہوئی۔
  • 1953: یونان کے لونین جزائر میں آئے زلزلے سے 435 افراد ہلاک ہوئے۔
  • 1960: ناسا نے اپنا پہلا کامیاب مواصلاتی سیٹلائٹ ایکو-اے لانچ کیا۔
  • 1964: اولمپک کھیلوں میں جنوبی افریقہ پر پابندی عائد کی گئی۔
  • 1971: شام نے اردن کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کیے۔
  • 1981: آئی بی ایم نے اپنا پہلا پرسنل کمپیوٹر پیش کیا جس کی قیمت 16 ہزار ڈالر رکھی گئی تھی۔
  • 2012: لندن میں 30ویں اولمپک گیمز اختتام پذیر ہوئے۔

مزید پڑھیں:تاریخ میں آج کا دن

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.