ETV Bharat / bharat

جموں وکشمیرمیں پٹرول وڈیزل دیگرریاستوں سے سستا - جموں کشمیر انتظامیہ

لیفٹنٹ گورنرمنوج سنہا نے اپنے ایک ٹوئیٹ میں کہا کہ جموں کشمیر انتظامیہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید سات روپئے کمی کرےگا۔ جس کے بعد پٹرول کی قیمت میں 12 اور ڈیزل کی قیمت میں 17 روپیئے فی لیٹر کی کمی ہوگی۔

پٹرول وڈیزل
پٹرول وڈیزل
author img

By

Published : Nov 4, 2021, 11:43 PM IST

مرکز کے زیر انتظام خطہ جموں و کشمیر انتظامیہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کرنے کا اعلان کیا ہے۔

اس اعلان کے بعد اب پٹرول اور ڈیزل دیگر ریاستوں سے 12 روپیہ اور 17 فی لیٹر باالترتیب سستا پڑے گا۔

پٹرول وڈیزل
پٹرول وڈیزل

جموں و کشمیر لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے جمعرات کی شام ایک ٹویٹ میں ایندھن کی قیمتوں میں کمی کرنے کا اعلان کیا۔

ایل جی نے ٹوئیٹ میں لکھا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک میں دیوالی کے تحفہ کے طورپر پٹرول اور ڈیزل کی ایکسائز ڈیوٹی میں کم کی ہے۔

لیفٹنٹ گورنرمنوج سنہا نے اپنے ایک ٹوئیٹ میں کہا کہ جموں کشمیر انتظامیہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید سات روپئے کمی کرےگا۔ جس کے بعد پٹرول کی قیمت میں 12 اور ڈیزل کی قیمت میں 17 روپیئے فی لیٹر کی کمی ہوگی۔
مزید پڑھیں:

خصوصی رپورٹ: پٹرول ڈیزل کی بڑھتی قیمتوں نے بگاڑا بجٹ

واضح رہے کہ جموں و کشمیر میں پٹرول کی قیمت 110 روپے فی لیٹر جبکہ ڈیزل 100 روپے فی لیٹر دستیاب تھا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.