ETV Bharat / bharat

Farooqu Abdullah on Unemployment and inflation: بجٹ سیشن کے دوران فاروق عبداللہ کا بیروزگاری اور مہنگائی پر اظہار خیال - جموں وکشمیر میں دوسری ریاستوں سے مزدوروں کو لاکر کام دیا جا رہا

عام بجٹ Budget Session 2022-23 سے متعلق جاری سیشن کے دوران جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ فاروق عبداللہ نے کئی اہم مسائل جن میں خاص طور پر ملک میں بڑھتی بیروزگاری اور روز بروزبڑھتی مہنگائی Unemployment and Inflation پر اپنے خیال کا اظہار کیا۔ مزید تفصیل کے لیے ویڈیو دیکھیں۔

بجٹ سیشن کے دوران فاروق عبداللہ کا بیروزگاری اور مہنگائی پر اظہار خیال
Farooqu Abdullah on Unemployment and inflation
author img

By

Published : Feb 10, 2022, 9:38 PM IST

Updated : Feb 10, 2022, 10:38 PM IST

عام بجٹ 2022-23 کے تعلق سے جاری سیشن میں 9 فروری کو جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ اور نیشل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ نے کہا کہ' ملک میں بڑھتی بیروزگاری اور مہنگائی Unemployment and Inflationہم سب کے لیے باعث تشویش ہے۔

Farooqu Abdullah on Unemployment and inflation

انہوں نے کہا کہ ' پورے ملک کے ساتھ ساتھ جموں و کشمیر میں بڑھتی بے روزگاری اور مہنگائی Unemployment and Inflation ہمارے درمیان ایک اہم مسئلہ ہے، اس کی وجہ سے ہمارا نوجوان طبقہ آئے دن تناؤ کا شکار ہو رہا ہے جبکہ سب اعلیٰ تعلیم یافتہ ہیں۔

فاروق عبداللہ نے خاص طور پر اس بات پر توجہ دلائی کہ جموں وکشمیر میں دوسری ریاستوں سے مزدوروں کو لاکر کام دیا جا رہا ہے، جبکہ جموں و کشمیر کے مزدور غربت سے دوچار ہیں۔

انہوں نے تینوں زرعی قوانین کی منسوخی پر حکومت کا شکریہ ادا کیا، لیکن ساتھ ساتھ اس بات پر افسوس کا بھی اظہار کیا کہ اس احتجاج کے دوران تقریبا 700 کسان ہلاک ہوئے جو بے حد افسوسناک ہے۔

اس سیشن کے دوران فاروق عبداللہ نے کئی اہم مسئلوں پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

مزید تفصیل کے لیے ویڈیو دیکھیں۔

Last Updated : Feb 10, 2022, 10:38 PM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.