ETV Bharat / bharat

آج دن بھر کی اہم خبریں ایک نظر میں - news today

ملک میں ہونے والی مختلف سرگرمیوں کی خبروں پر ایک نظر۔

news today
news today
author img

By

Published : Jul 25, 2020, 7:10 AM IST

Updated : Jul 25, 2020, 7:16 AM IST

  • دہلی: کیجریوال کووڈ کئیر ہسپتال کا افتتاح کریں گے

کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے دہلی کے طبی انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لیے وزیر اعلی اروند کیجریوال براری میں 450 بیڈز پر مشتمل کووڈ کئیر ہسپتال کا افتتاح کریں گے۔

اروند کیجریوال
اروند کیجریوال

دہلی میں جمعہ کے روز کورونا وائرس کے 1025 مثبت کیسز سامنے آئے جس کے بعد اس مہلک وائرس سے متاثرین کی تعداد ایک لاکھ 28 ہزار ہوگئی ہے جبکہ اس بیماری سے اب تک دہلی میں 3 ہزار 777 اموات ہوئی ہیں۔

  • یوگی آدتیہ ناتھ کا ایودھیا دورہ

ریاست اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ آج ایودھیا میں سادھو سنتوں سے ملاقات نیز رام جنم بھومی کا جائزہ لیں گے۔

یوگی آدتیہ ناتھ
یوگی آدتیہ ناتھ

واضح رہے کہ آئندہ ماہ 5 اگست کو ایودھیا میں رام مندر کا سنگ بنیاد رکھا جائے گا۔

Last Updated : Jul 25, 2020, 7:16 AM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

news today
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.