ETV Bharat / bharat

امبیڈکر برسی کے موقع پر مئو میں کینڈل مارچ - mau ambedkar candle march

اترپردیش کے ضلع مئو میں ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کی برسی کے موقع پر کینڈل مارچ نکالا گیا۔ اس موقع پر کثیر تعداد میں امبیڈکر کے چاہنے والوں نے جلوس میں حصہ لیا۔

Candle march in Mau on the occasion of Ambedkar anniversary
امبیڈکر برسی کے موقع پر مئو میں کینڈل مارچ
author img

By

Published : Dec 7, 2019, 10:59 AM IST

امبیڈکر کے پیروکاروں نے جلوس کے دوران ریزرویشن کے حق میں نعرے بلند کیے۔ کینڈل مارچ کی قیادت بی ایس پی کے رہنماؤں نے کی۔ اس موقع پر دلت برادری کے ساتھ ہو رہے مظالم پر بھی گیت کی شکل میں غم و غصہ کا اظہار کیا گیا۔

جلوس میں شامل بی ایس پی ودھان سبھا صدر راجیش کمار نے کہا کہ 'ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر انسانیت کی ہمیشہ بات کرتے تھے وہ چاہتے ہیں کہ ان کے افکار کو پوری دنیا اپنائے'۔

امبیڈکر برسی کے موقع پر مئو میں کینڈل مارچ

وہیں منوج کمار گوتم بی ایس پی شہر صدر گھوسی نے کہا کہ 'ہم سماج میں یہ پیغام پہنچانا چاہتے ہیں کہ معاشرہ متحد ہو کر رہے، اور ہم حکومت سے یہ درخواست بھی کرتے ہیں کہ زنا کے مجرموں کو سخت سے سخت سزا دے'۔

Candle march in Mau on the occasion of Ambedkar anniversary
امبیڈکر برسی کے موقع پر مئو میں کینڈل مارچ

جلوس میں شامل افراد نے ملک میں ہورہی عصمت دری کے واقعات پر انتظامیہ کے ذریعہ قدغن لگانے کا مطالبہ کیا۔ بعد ازیں شمس العلوم تراہے پر امبیڈکر کی تصویر پر شمع روشن کی گئی۔

Intro:اتر پردیش کے مئو ضلع میں ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کی جینتی کے موقع پر کینڈل جلوس نکالا گیا. اس موقع پر کثیر تعداد میں امبیڈکر کے چاہنے والوں نے جلوس میں حصہ لیا.

Body:جلوس کے دوران ریزرویشن کے حق میں نعرے بلند کئے گئے. کینڈل مارچ کی قیادت بی ایس پی کے رہنماؤں نے کی. اس موقع پر دلت برادری کے ساتھ ہو رہے مظالم پر بھی اشعار کی شکل میں غم و غصہ کا اظہار کیا گیا.

Conclusion:جلوس میں شامل افراد نے ملک میں جاری عصمت دری کے واقعات پر انتظامیہ کے ذریعہ قدغن لگانے کا مطالبہ کیا. بعد ازیں شمس العلوم تراہے پر امبیڈکر کی شبہہ پر شمع روشن کی گئی .

بائٹ. راجیش کمار ، صدر ، ودھان سبھا ، گھوسی، ضلع مئو
منوج کمار گوتم، شہر صدر، گھوسی، ضلع مئو

سید فرحان
ای ٹی وی بھارت
مئو
موبائل 9450012950

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.