ETV Bharat / snippets

سوتیلے باپ کے ہاتھوں نوعمر لڑکی کی عصمت دری؛ ماں کے چیخنے پر چہرہ دبایا، دونوں ہوئے فرار

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jun 26, 2024, 4:40 PM IST

Rape of teenage girl by stepfather, After mother's scream, she pressed her face, both of them ran away
سوتیلے باپ کے ہاتھوں نوعمر لڑکی کی عصمت دری؛ ماں کے چیخنے پر چہرہ دبایا، دونوں ہوئے فرار (ETV Bharat)

آگرہ: ضلع میں شرمناک معاملہ سامنے آیا ہے۔ کھنڈولی تھانہ علاقے میں 14 سالہ لڑکی کو اس کے سوتیلے باپ نے کمرے میں بند کرکے جنسی ہوس کا نشانہ بنایا۔ بچی نے احتجاج کیا تو ماں نے باپ کا ساتھ دیا۔ لڑکی نے چیخ ماری تو ماں نے منہ دبادیا۔ بچی کی چیخ وپکار سن کر پڑوسی خواتین مدد کے لیے دوڑیں تاہم دونوں ملزمان موقع سے فرار ہو گئے۔ اے سی پی اعتماد پور سوکنیا شرما نے بتایا کہ ملزم باپ اور اس کی ماں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ دونوں کی تلاش جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.