ETV Bharat / snippets

کانپور میں پولیس نے لوگوں کو چوری شدہ 75 سمارٹ فون واپس کیے جن کی کل مالیت 14 لاکھ روپے

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jun 20, 2024, 4:59 PM IST

کانپور میں پولیس نے لوگوں کو چوری شدہ 75 سمارٹ فون واپس کیے جن کی کل مالیت 14 لاکھ روپے
کانپور میں پولیس نے لوگوں کو چوری شدہ 75 سمارٹ فون واپس کیے جن کی کل مالیت 14 لاکھ روپے (etv bharat)

پولیس نے گزشتہ ایک سال میں چوری کیے گئے 75 سمارٹ فونز ان کے مالکان کو واپس کر دیے۔ ان سمارٹ فونز کی کل قیمت لگ بھگ 14.25 لاکھ روپے بتائی گئی ہے۔ ڈی سی پی کرائم آشیش سریواستو نے کہا کہ 1 سال کے اندر ہمیں 75 اسمارٹ فون ملے۔ڈی سی پی نے کہا کہ جس طرح شہر میں کمشنریٹ پولیس کی جانب سے بائک چوری کرنے والے گینگ کا پردہ فاش کیا جارہا ہے، اسی طرح اسمارٹ فون چوری کرنے والے گینگ کو بھی بہت جلد بے نقاب کیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.