ETV Bharat / snippets

پک اپ 200 فٹ گہری کھائی میں گر گئی، ایک شخص ہلاک، دوسرے کو آئی جی ایم سی ریفر کر دیا گیا

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jun 27, 2024, 2:18 PM IST

Pickup falls into 200 feet deep ditch, one person killed, another referred to IGMC
پک اپ 200 فٹ گہری کھائی میں گر گئی، ایک شخص ہلاک، دوسرے کو آئی جی ایم سی ریفر کر دیا گیا (ETV Bharat)

سندر نگر: ضلع منڈی کے سندر نگر میں ایک المناک حادثہ پیش آیا۔ سندر نگر میں نہری پولیس چوکی کے نیچے ایک پک اپ گاڑی گہری کھائی میں گر گئی۔ حادثے میں ایک شخص کی موت ہوگئی، جبکہ دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔ زخمی کو ابتدائی طبی امداد کے بعد IGMC ریفر کردیا گیا ہے۔ معلومات کے مطابق بدھ کی صبح دو افراد شکاری ماتا مندر سے پک اپ میں اپنے گھر سوجھا بہالی کی طرف لوٹ رہے تھے۔ جیسے ہی پک اپ بھلانہ گاؤں کے قریب پہنچی تو بے قابو ہوکر 200 فٹ گہری کھائی میں جا گری۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.