ETV Bharat / snippets

مہنت پر نابالغ لڑکی کے ساتھ چھیڑچھاڑ کا الزام، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jun 19, 2024, 1:34 PM IST

Mahant accused of molesting a minor girl, the police registered a case
مہنت پر نابالغ لڑکی کے ساتھ چھیڑچھاڑ کا الزام، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا (Etv Bharat)

جند: ایک سادھو پر نابالغ لڑکی کے ساتھ چھیڑچھاڑ کے الزام میں پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔ دوہانکھیڑا ڈیرہ کے مہنت پر نابالغ لڑکی نے فحش حرکات کرنے کا الزام لگایا ہے۔ متاثرہ کے والد کی شکایت پر صدر پولیس اسٹیشن نروانہ نے مہنت کے خلاف پوکسو ایکٹ سمیت کئی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔ شکایت کنندہ نے بتایا کہ آگرہ کا رہنے والا مہنت دو ماہ قبل کیمپ آیا تھا۔ مندر میں شام کی آرتی کے دوران اس نے 12 سالہ لڑکی کے ساتھ فحش حرکات کیں۔ ملزم کے خلاف تھانہ صدر نروانہ نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.