ETV Bharat / snippets

امروہہ میں بوائے فرینڈ نے گرل فرینڈ کی شادی توڑ دی، منگیتر کو بلا کر اپنی محبت کی کہانی سنائی

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : May 28, 2024, 4:38 PM IST

boyfriend broke girlfriend marriage in amroha called fiance and told her love story
عاشق نے گرل فرینڈ کے منگیتر کو فون کیا، کہا شادی مت کرنا، ہم دونوں پیار کرتے ہیں، رشتہ ٹوٹ گیا (ETV Bharat Urdu)

امروہہ: یوپی کے ضلع امروہہ آدم پور علاقہ میں بوائے فرینڈ نے گرل فرینڈ کی شادی توڑ دی ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ لڑکی کی شادی طے ہونے کے بعد اس کے مبینہ عاشق نے اس کے منگیتر کو فون کرکے کہا کہ یہ شادی نہ کرو، ہم ایک دوسرے سے محبت کرتے ہیں، اس کے نتائج اچھے نہیں ہوں گے۔ اس کے بعد منگیتر نے شادی سے انکار کردیا۔ متاثرہ خاندان نے شادی کے کارڈ چھاپ کر رشتہ داروں میں تقسیم کردیے تھے۔ لڑکی کے گھر والوں نے پولیس میں شکایت درج کرکے کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.