ETV Bharat / snippets

اندور میں بیٹھ کر امریکہ کے لوگوں کو دھوکہ دیا، دیکھیں فراڈ کا طریقہ

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jun 20, 2024, 3:09 PM IST

a Fraudsters cheated the people of America Sitting in Indore
اندور میں بیٹھ کر امریکہ کے لوگوں کو دھوکہ دیا (ETV Bharat Urdu)

اندور: مدھیہ پردیش اندور سے پولیس نے 2نوجوانوں کو گرفتار کیا جو قرض کے نام سے غیر ملکی شہریوں کو دھوکہ دیتے تھے۔ اس دوران انہوں نے بہت سے لوگوں کو دھوکہ دیا، لیکن پولیس نے انہیں گرفتار کرلیا۔ ملزم نے نام اجے سنگھ تومر اور راہل مالی بتایا، دونوں احمدآباد گجرات سے ہیں۔ وائس ایپ کے ذریعے قرض دینے کے بہانے امریکی شہریوں کو دھوکہ دے رہے تھے۔ ڈی سی پی امرینڈرا سنگھ نے بتایا کہ ہوٹل بادشاہ کے سامنے دو افراد آن لائن کال کے ذریعے قرض کے نام پر غیر ملکی شہریوں کے ساتھ دھوکہ کررہے تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.