ETV Bharat / snippets

20 سال تک چلتا رہا مقدمہ، فرخ آباد کی عدالت نے ملزم کو 7 ماہ قید کی سزا سنائی

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jun 25, 2024, 2:38 PM IST

The court of Farrukhabad sentenced the accused to 7 months imprisonment, the case was registered 20 years ago
20 سال قبل درج کیا گیا تھا مقدمہ، فرخ آباد کی عدالت نے ملزم کو 7 ماہ قید کی سزا سنائی (Photo credit- Etv Bharat)

فرخ آباد: فرخ آباد کی ضلعی عدالت نے پیر کو ملزم کو 7 ماہ قید کے ساتھ 20 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنادی۔ پولیس نے بتایا کہ 25 جنوری 2004 کو منوج کمار ولد سون لال ساکن کاکن ناگلا قیام گنج کو آواس وکاس سے تقریباً دو کلو افیون کی بھوسی کے ساتھ گرفتار کیا گیا تھا۔ کیس میں ملزمان کے خلاف چارج شیٹ داخل کی گئی۔ خصوصی جج انکت کمار نے این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت ملزم منوج کو قصوروار پایا اور اسے سات ماہ قید اور 20 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.