ETV Bharat / snippets

سیاسی مستقبل کے سوال پر جیا پردا ہوگئیں ناراض، کہا- بی جے پی کے بڑے لیڈر سے کریں سوال

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jul 12, 2024, 5:26 PM IST

سیاسی مستقبل کے سوال پر جیا پردا ہوگئیں ناراض، کہا- بی جے پی کے بڑے لیڈر سے کریں سوال
On the question of political future, Jaya Prada got angry, said - ask a senior leader of BJP (Photo credit- Etv Bharat)

رام پور: فلم اداکارہ اور سابق رکن پارلیمنٹ جیا پردا کو جمعرات کو عدالت نے لوک سبھا انتخابات 2019 کے دوران ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی کے معاملے میں بری کردیا ہے۔ جیا پردا جمعہ کو رام پور کے تاریخی شیو مندر پہنچیں۔ یہاں انہوں نے جلبھیشیک کی اور پوجا کی۔ سیاسی مستقبل سے متعلق سوال پر جیا پردا نے کہا کہ جو بی جے پی کے سرکردہ لیڈر ہیں، ان سے پوچھیں۔ اس کے علاوہ اعظم خان کے سوال پر جیا پردا نے طنز کیا کہ اب ان کے بارے میں کیا کہوں؟ وہ جیل میں ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.