ETV Bharat / technology

اگرآپ کے پاس ڈرائیونگ لائسنس نہیں ہے اورآپ گاڑی چلانا چاہتے ہیں تو آپ کیلئے خوشخبری ہے - Driving license new rules - DRIVING LICENSE NEW RULES

عام طور پرگاڑی چلانا مرد اور خواتین دونو کو ہی پسند ہوتا ہے، لیکن اکثر اوقات لائئسنس کامسئلہ درپیش ہوتا ہے، سڑک پر نکلتے ہی ٹرافک پولیس والے کا ڈر رہتا ہیکہ کہیں اس کا سامنا نہ ہو جائے، لیکن اب ڈرنے کی ضرورت نہیں ہیں۔ آئیے جانتے ہیں۔

اگرآپ کے پاس ڈرائیونگ لائسنس نہیں ہیں اورآپ گاڑی چلانا چاہتے ہیں تو آپ کیلئے خوشخبری ہے
اگرآپ کے پاس ڈرائیونگ لائسنس نہیں ہیں اورآپ گاڑی چلانا چاہتے ہیں تو آپ کیلئے خوشخبری ہے (ETV BHARAT)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jul 6, 2024, 2:58 PM IST

حیدرآباد: ہر چیز کو استعمال کرنے کے کچھ قوانین ہوتے ہیں۔ آپ کو اس دائرے میں رہ کر عمل کرنا ہوتا ہے۔ چاہے وہ زندگی کا کوئی بھی شعبہ کیوں نہ ہو۔ چاہے وہ سڑک کراس کرنا ہو یا پھر گاڑی چلانا ہو۔ اگر آپ گاڑی چلانے کے شوقین ہیں یا ضرورت کے تحت چلارہے ہو آپ کو ہر حال میں گاڑی سڑک اور ٹرافک کے اصولوں سےواقف ہونا نہایت ہی ضروری ہے، ساتھ ہی عمل کرنا بھی ضروری ہے۔

اگر آپ ڈرائیونگ لائسنس کے بغیر سڑک پر ٹو وہیلر یا فور وہیلر چلا رہے ہیں تو ٹریفک پولیس نے بڑا الرٹ جاری کر دیا ہے۔ آئیے جانتے ہیں، کہ کیا تبدیلیاں ہوئی ہیں۔

اگر آپ ٹو وہیلر یا فور وہیلر چلاتے ہوئے سڑک پر ٹریفک پولیس سے جھگڑتے ہیں تو آپ پر جرمانہ عائد کیا جائے گا۔

اگر آپ کے پاس لائیسنس نہیں ہیں، آپ ایسی گاڑی کی تلاش ہے۔ جس کے لیے ڈرائیونگ لائسنس کی ضرورت نہیں ہے۔ تو آپ کیلئے کوشخبری ہے، الیکٹرانک گاڑی مارکیٹ میں آئی ہے اس الیکٹرانک گاڑی کو چلانے کے لیے لائسنس کی ضرورت نہیں ہے۔

لیکن کچھ اصول ہیں جن پر عمل کرنا نہایت ہی ضروری ہے۔ اگر آپ ان اصولوں پر عمل نہیں کرتے ہیں تو آپ سے پانچ ہزار تک جرمانہ عائد کیا جا سکتاہے۔

اگر آپ ٹریفک پولیس سے جھگڑتے ہیں تو سرکاری کام میں رکاوٹ ڈالنے پر جرمانہ یا جیل بھی ہو سکتی ہے۔ واضح رہے کہ ان الیکٹرانک گاڑیوں میں نمبر پلیٹس نہیں ہوتیں، اس لیے ڈرائیونگ لائسنس کی ضرورت نہیں ہوتی ہے۔

مزید پڑھیں:فراڈ سے بچنا ہے تو اپنے فون میں یہ چھوٹی سی سیٹنگ کر لیجیے

سڑک ٹرانسپورٹ اور ریاست کی وزارت کے قوانین کے مطابق الیکٹرانک گاڑیوں کی ٹاپ اسپیڈ 25 کلومیٹر فی گھنٹہ ہے۔ اس لیے انہیں سڑک پر چلنے کے لیے کسی قسم کے ڈرائیونگ لائسنس یا رجسٹریشن کی ضرورت نہیں ہے۔ اگر آپ کے پاس الیکٹرانک اسکوٹر یا موٹر سائیکل ہے جس کی زیادہ سے زیادہ رفتار 25 کلومیٹر فی گھنٹہ ہے، تو آپ کو ڈرائیونگ لائسنس کی ضرورت نہیں ہوگی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.