ETV Bharat / state

مراٹھواڑہ کہ کسی بھی علاقے میں پانی کی قلت نہیں ہوں گی، وزیراعلیٰ کی یقین دہانی - Water Scarcity In Marathwada - WATER SCARCITY IN MARATHWADA

CM Eknath Shinde Reaction وزیراعلیٰ ایکناتھ شندے نامہ نگاروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مراٹھوواڑہ کے کسی بھی علاقے میں پانی کی کوئی قلت نہیں ہوگی۔ انتظامیہ عوام کو تمام تر بنیادی سہولیات فراہم کرنے کے لئے پوری طرح سے تیار ہے۔اس موقع پر وزیراعلیٰ تمام اضلاع کے کلیکٹرز کے ساتھ میٹنگ کی۔ انھوں نے حکام کو پانی کی قلت کو دور کرنے کے لیے ہدایت دی ہے۔

مراٹھواڑہ کہ کسی بھی علاقے میں پانی کی قلت نہیں ہوں گی
مراٹھواڑہ کہ کسی بھی علاقے میں پانی کی قلت نہیں ہوں گی (etv bharat)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : May 24, 2024, 12:43 PM IST

مراٹھواڑہ کہ کسی بھی علاقے میں پانی کی قلت نہیں ہوں گی:وزیراعلیٰ ایکناتھ شندے کی یقین دہانی (etv bharat)

اورنگ آباد:ریاست مہاراشٹر کے وزیراعلیٰ ایکناتھ شندے نے کہا دیہی علاقے میں پانی کی فراہمی، جانوروں کو چارہ اور پانی فراہم کرنے کو لے کر اس میٹنگ میں چرچا کی گئی۔وزیراعلی نے کہا کہ جہاں پر بھی پانی کے ٹینکر کی کمی ہے وہاں پر تین دن کے اندر ہی زیادہ مقدار میں پانی فراہم کیا جائے گا۔

وزیراعلی نے کہا ہے کہ پانی فراہم کرنے کی جو اس کی مات ہے وہ بقایہ بل کی وجہ سے رکی ہوئی ہے، اسے دوبارہ شروع کیا جائے گا۔ وزیراعلی نے یقین دلایا کہ مراٹھواڑہ میں قحط سالی جیسی صورتحال ہونے کے بعد بھی کسی بھی قسم کی لوگوں کو پریشانی نہیں ہوں گی اور پینے کا پانی وہ جانوروں کے لیے چارہ حکومت کی جانب سے فراہم کیا جائیں گا۔

وزیراعلی ایکناتھ شندے نے یہ بھی کہا ہے کہ جہاں پر بھی بے مانسون اور بے موسم برسات کی وجہ سے کسانوں کی فصلیں برباد ہوئی ہے وہاں پر بھی جلد از جلد ماوضہ دیا جائیں گا، فی الحال ایسی جگہوں پر پنچنامہ کرنے کا کہا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:شدید دھوپ سے فصلوں کو بچانے کے لیے سفید کپڑوں کا استعمال - Heatwave In Aurangabad

ڈویژنل کمشنر آفس میں میٹنگ کے دوران آنے والے مانسون کو دیکھتے ہوئے بھی کئی سارے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی اپیل سرکاری حکم سے کی گئی ہے۔کسانوں کو بھی مانسون کے دوران کسی بھی قسم کی پریشانی نہ ہوں اور کسانوں کی فصلوں کی بوائی کو لے کر حکومت کئی سارے اقدام اٹھائیں گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.