ETV Bharat / state

ماب لنچنگ کے خلاف گلبرگہ میں ایس ڈی پی آئی نے کا احتجاج - SDPI Protest In Gulbarga - SDPI PROTEST IN GULBARGA

گلبرگہ میں ایس ڈی پی آئی نے ملک میں مسلمانوں پر جاری حملوں کے خلاف احتجاج کیا۔ایس ڈی پی آئی کے حامیوں نے اس موقع پر بی جے پی کے ساتھ ساتھ کانگریس پر تنقید کی گئی

ملک  میں مسلمانوں کے خلاف جاری حملوں کے خلاف گلبرگہ میں ایس ڈی پی آئی نے کا احتجاج
ملک میں مسلمانوں کے خلاف جاری حملوں کے خلاف گلبرگہ میں ایس ڈی پی آئی نے کا احتجاج (etv bharat)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jul 12, 2024, 8:55 PM IST

گلبرگہ :ملک کی مختلف ریاستوں میں مسلمانوں کے خلاف جاری حملے۔ہجومی تشدد کے واقعات میں اضافہ کے خلاف ایس ڈی پی آئی کے حامیوں نے احتجاجی ریلی نکالی۔اس موقع پر ایس ڈی پی آئی کے حامیوں نے بی جے پی کی قیادت والی مرکزی حکومت کے خلاف نعرہ بازی کی۔

ملک میں مسلمانوں کے خلاف جاری حملوں کے خلاف گلبرگہ میں ایس ڈی پی آئی نے کا احتجاج (etv bharat)

اس کے ساتھ ساتھ ایس ڈی پی آئی کے حامیوں نے کانگریس، سماجوادی پرٹی اور ترنمول کانگریس سمیت تمام سکولر پسند سیاسی جماعتوں کی خاموشی پر سوال اٹھائے۔

اس موقع پر احتجاجی مظاہرہ نے بتاتے ہوئے کہا کہ ملک کی مختلف ریاستوں میں مسلمانوں کے خلاف جاری حملے کر نے کے واقعات ہوتے ہی جارہے ہیں ۔ ملک میں مویشی کے اسمگلنگ کے بے بنیاد معاملے کے نام‌ پر اقلیتوں پر بار بار حملے ہور ہے ہیں۔ حکومت اسے روکنے میں پوری طرح سے ناکام ہوئی ہے۔

ایس ڈی پی آئی کے ریاستی نائب صدر محترمہ سیدہ سعدیہ نے بتاتے ہوئے کہا ۔‌ملک میں جب سے بی جے پی پارٹی کی حکومت بنی ہے ۔مسلمانوں کے جان مال پر حملے ہوتے ہی جاری ہیں۔‌مگر کانگریس خاموش ہے ۔‌

یہ بھی پڑھیں:گلبرگہ میں سی پی آئی ایم کا مرکزی حکومت کے خلاف احتجاج

انہوں نے مزید کہاکہ ملک میں سیکولر ازم کی بات کر نے والی کانگریس پارٹی ابھی تک مسلمانوں پر ہورہے حملے پر کوئی بات کرنے کے لیے تیار نہیں ہے۔ اس ملک مسلمانوں پر ہو رہے حملوں پر روک لگا جائے مسلم پر ہورہے ظلم کے خلاف آواز بلند کریں ۔۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.