ETV Bharat / state

میرٹھ پولیس نے قتل معاملے میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا - Live Murder Case In Meerut - LIVE MURDER CASE IN MEERUT

میرٹھ تھانے کی پولیس نے سوئمنگ پول میں ہوئے قتل کے واقعے میں ملوث ملزم کو انکاونٹر کے بعد گرفتار کرلیا۔میرٹھ پولیس کی یہ بڑی کامیابی ہے۔ملزم کے پیر کیں گولی لگی ہے۔اس معاملے میں ملوث دیگر ملزمان کی تلاش جاری ہے۔

میرٹھ پولیس نے قتل معاملے میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا
میرٹھ پولیس نے قتل معاملے میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا (etv bharat)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jun 7, 2024, 7:13 PM IST

میرٹھ:ریاست اتر پردیش میں جرائم کی واردتوں میں تشویشناک اضافہ ہوا ہے۔اس سے عام لوگوں کو دشورایوں کا سامناکرنا پڑ رہا ہے۔ تازہ معاملہ میرٹھ کے تھانا لوہیانگر علاقے کے جران پور فاٹک کے پاس بنے سوئمنگ پول کا ہے جہاں گزشتہ چار جون کی رات کو ارشد نام کے شخص کو اس وقت گولی مار دی گئی جب وہ اپنے بچوں کو سوئمنگ پول میں نہلانے لایا تھا

اسی وقت دانش،بلال کے نام کے علاوہ دیگر چھ لوگوں کے ساتھ ارشد کی کسی بات کو لے کر توتو میں میں ہوگئی۔اسی دوران بلال نے ارشد کے سر میں گولی مار کر اسے ہلاک کر دیا۔ یہ واردات سوئمنگ پول کے قریب لگے سی سی ٹی وی کیمرے میں قید ہوگئی۔ سی سی ٹی وی فٹیج کی بنیاد پر پولیس نے تیزی دکھاتے ہوئے محض 48 گھنٹوں کے دوران ارشد کے ملزم بلال کو انکاؤنٹر کے دوران گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق بلال پر پہلے سے قریب آٹھ سے زائد سنگین مقدمات ہیں۔

میرٹھ پولیس نے قتل معاملے میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا (etv bharat)

یہ بھی پڑھیں:میرٹھ میں ہیٹ اسٹروک سے محفوظ رکھنے کےلئے مسافرین میں او آر ایس کے پیکٹس تقسیم - Heat Wave in Meerut

اس کے ایک ساتھی دانش کو پولیس پہلے ہی گرفتار کر چکی ہے۔ پولیس قتل کے باقی چار ملزمان کو بھی جلد گرفتار کرنے کا دعوٰی کر رہی ہے۔ میرٹھ میں جس طرح سے قتل کی وارداتوں کو بے خوف طریقے سے انجام دیا جا رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.