ETV Bharat / state

جب نوجوان نے پیسوں سے بھرا پگی بینک سیوان کی آزاد امیدوار حنا شہاب کو سونپا - SIWAN LOK SABHA SEAT - SIWAN LOK SABHA SEAT

YOUTH GIFT PIGGY BANK HENA SHAHAB سیوان کے ایک نوجوان نے اپنے جیب خرچ سے پیسے بچائے، پیسوں سے بھرے 5 پگی بینک کو سیوان سے آزاد امیدوار حنا شہاب کو تحفہ کے طور پر پیش کیا۔ آخر وہ نوجوان کون تھا اور اس نے سیوان کے لوگوں کو کیا پیغام دیا۔ آئیے اس کے بارے جانتے ہیں

جب نوجوان نے پیسوں سے بھرا پیگی بینک سیوان کی آزاد امیدوار حنا شہاب کو سونپا
جب نوجوان نے پیسوں سے بھرا پیگی بینک سیوان کی آزاد امیدوار حنا شہاب کو سونپا (etv bharat)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : May 9, 2024, 2:18 PM IST

سیوان: 2024 کے لوک سبھا انتخابات کے لیے ووٹنگ کے تین مرحلوں کے بعد انتخابی جنگ مزید تیز ہو گئی ہے۔ اس گرما گرم لڑائی کے درمیان سیوان لوک سبھا سیٹ پر ایک بہت ہی دلچسپ واقعہ سامنے آیا۔ دراصل سون پور کا ایک نوجوان پیگی بینک کے ساتھ سیوان پہنچا۔ نوجوان نے یہ پگی بینک سیوان سے آزاد امیدوار حنا شہاب کو سونپا۔سیوان کے لوگوں سے خصوصی اپیل بھی کی۔

نوجوان نے کہاکہ وہ سارن ضلع کے سون پور بلاک کے سبل پور کا رہنے والا ہے۔ نوجوان سے اس کا نام پوچھا گیا تو اس نے کہا کہ نام میں کیا ہے؟صاحب کے چاہنے والے ہر مذہب اور ہر برادری میں ہوتے ہیں، بچے، نوجوان اور بوڑھے ہوتے ہیں، کوئی رام ہو سکتا ہے، کوئی رحیم ہو سکتا ہے۔

حنا شہاب کو اپنی جیب خرچ سے بچائے گئے پیسوں سے بھرا ہوا پگی بینک دیتے ہوئے نوجوان نے کہا کہ میں میڈم کے لیے جو کچھ کر سکتا تھا لایا ہوں اور مجھے یقین ہے کہ جس خاندان نے سیوان کو ترقی دی۔ ہاں مجھے میڈم پر بھی یقین ہے کہ وہ الیکشن کے بعد ترقیاتی کاموں کے جاری رکھے گی۔

انہوں نے کہاکہ جب مجھے معلوم ہوا کہ میڈیم آزاد امیدوار کی حیثیت سے الیکشن لڑیں گی تو میں ان کے لئے کچھ کرنا چاہے۔تاکہ سوان میں ترقیاتی کاموں کا سلسلہ دوبارہ شروع ہو سکے۔

یہ بھی پڑھیں:تیسرے مرحلے کے لیے ووٹنگ جاری، مغربی بنگال کے ووٹروں میں جوش وخروش - LOK SABHA ELECTION 2024

ان کا مزید کہنا تھا کہ ہم عوام کو یہ پیغام دیں گے کہ التو ترقیاتی کام کو آگے بڑھانے کے لیے ہر جگہ ہر مذہب اور برادری کے لوگ موجود ہیں۔ہمیں ان ہی لوگوں کی حمایت میں آگے آنے کی ضرورت ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.