ETV Bharat / state

احمدآباد کے جوہا پورہ میں کیو آر کوڈ اسکین کرکے لوگوں نے وقف ترمیمی بل 2024 کی مخالفت کی - Waqf Amendment Bill - WAQF AMENDMENT BILL

احمدآباد کے جوہا پورہ میں کیو آر کوڈ اسکین کر کے لوگوں نے وقف ترمیمی بل 2024 کی مخالفت کی جا رہی ہے۔

In Ahmedabad Juhapura, people protested the Waqf Amendment Bill 2024 by scanning the QR code
احمدآباد کے جوہا پورہ میں کیو آر کوڈ اسکین کر کے لوگوں نے وقف ترمیمی بل 2024 کی مخالفت کی (ETV Bharat Urdu)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Sep 14, 2024, 4:26 PM IST

احمدآباد: وقف ترمیمی بل 2024 کے خلاف پورے ملک میں کیو آر کوڈ اسکین کر کے اپنی رائے جے پی سی کو بھیجی جا رہی ہے اور اس بل کی پرزور مخالفت کی جا رہی ہے۔ ایسے میں احمد آباد کے جوہاپورہ علاقے میں انصاف تنظیم کی جانب سے اس بل کی مخالفت کی جا رہی ہے۔ اور کیمپ لگایا گیا ہے کہ کس طرح کیا جائے اور وقف ترمیمی بل کیا ہے اور کیسے کیو آر کوڈ اسکین کیا جائے۔ اس کے لیے ایک مہم کی شروعات کی گئی اور علاقے میں رہنے والے لوگوں کے موبائل سے کیو آر کوڈ اسکین کر کے جے پی سی کو بھیجی گئی۔ اس موقع پر غیر مسلموں نے بھی اس بل کی سخت مخالفت کی۔

احمدآباد کے جوہا پورہ میں کیو آر کوڈ اسکین کر کے لوگوں نے وقف ترمیمی بل 2024 کی مخالفت کی (ETV Bharat Urdu)
تفصیلات کے مطابق احمدآباد کے جوہا پورہ میں کیو آر کوڈ اسکین کر کے لوگوں نے وقف ترمیمی بل 2024 کی مخالفت کی۔ اس تعلق سے انصاف گجرات تنظیم کے ذمہ دار اعجاز خان پٹھان نے کہا کہ ورک میں بدلاؤ لانے کے لیے مرکزی حکومت پرزور تیاری کر رہی ہے اور وقف ترمیمی بل 2024 لانے کے لیے جے پی سی کو کام سونپا گیا ہے۔ جے پی سی میں پورے ملک سے لوگ اپنی اپنی رائے بھیج رہے ہیں اور سرکار اکثریت کے زور پر وقف بل میں تبدیلی کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ اس کے خلاف ہم نے احمد آباد سے مہم کی شروعات کی ہے اور ہم کیو آر کوڈ اسکین کرا کر لوگوں کی رائے جے سی پی کو بھیج رہے ہیں۔
In Ahmedabad Juhapura, people protested the Waqf Amendment Bill 2024 by scanning the QR code
احمدآباد کے جوہا پورہ میں کیو آر کوڈ اسکین کر کے لوگوں نے وقف ترمیمی بل 2024 کی مخالفت کی (ETV Bharat Urdu)

دیکھا گیا ہے کہ بڑی تعداد میں لوگوں نے اس موقع پر حصہ لیا اور اپنی رائے بھیجی۔ ہم اس بل کی سخت مخالفت کرتے ہیں سرکار 1995 وقف ایکٹ میں بدلاؤ لانا چاہتی ہے۔ ہم نے اس تعلق سے لوگوں میں بیداری پیدا کی کہ وقف بل کیا ہے؟ اور اس کا کس طریقے سے نقصان پہنچ سکتا ہے۔ اس کی مخالفت کس طریقے سے کی جائے۔ اس کے لیے لوگوں کو ہم نے تمام طرح کی تفصیلات فراہم کی۔

یہ بھی پڑھیں:

مغربی بنگال میں وقف ترمیمی بل کے خلاف مہم زوروں پر - WAQF AMENDMENT Bill

اس معاملے پر ایڈووکیٹ کے آر کوشٹی نے کہا کہ حکومت نے وقف بل 2024 کو لانے کے لیے جے پی سی کو ذمہ داری دی ہے اور رائے مانگ رہی ہے۔ ہم بھی اس قانون کی سخت مخالفت کرتے ہیں۔ غیر مسلم اب تک سویا ہوا ہے۔ اب تک جو سیاسی اور دوسرے حملے ہوئے ہیں وہ سب مائنارٹی اور مسلمانوں پر ہوئے ہیں۔ اس کے لیے نان مسلم سوتا نظر آ رہا ہے۔ لیکن حقیقت میں ایسا ہے کہ وقف ٹرمی بل 2024 ، 370 کا بالکل کاپی ہے۔ اس وقف میں جس طریقے سے غیر مسلموں کو لینے کی بات چل رہی ہے تو ہم حکومت سے یہ کہنا چاہتے ہیں کہ کیا ہندو مندروں میں کرشن مشنریوں میں مسلمانوں کو لیا جاتا ہے۔ اگر نہیں لیا جاتا ہے تو مائنارٹی کے مذہبی مقامات یا ان کے انسٹی ٹیوشن پر دخل اندازی کیوں کی جا رہی ہے؟

وہیں اس موقع پر وقف بل کے خلاف کیو آر کوڈ اسکین کرنے والے عنبر خان پٹھان نے کہا کہ میں نے بھی وقف بل کے خلاف کیو آر کوڈ اسکین کر کے اپنی رائے بھیجی۔ اس لیے تمام مسلمانوں کو جاگنا چاہیے اور اس کی مخالفت پرزور طریقے سے کرنا چاہیے تاکہ ہمارے ابا و اجداد کی جانب سے وقف کی گئی اللہ کی ملکیت پر غیروں کا قبضہ نہ ہو سکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.