ETV Bharat / state

اجمیرمیں عازمین حج کے لئے طبی کیمپ کا انعقاد

Free Medical Camp For Hajj Pilgrims اجمیرکے چندروردائی نگر اور پنچ شیل نگر میں عازمین حج کے لئے دو روزہ یہ طبی کیمپ کا اہتمام کیا گیا جس میں کثیرتعداد میں مرد و خواتین نے شرکت کی۔

اجمیرمیں عازمین حج کے لئے طبی کیمپ کا انعقاد
اجمیرمیں عازمین حج کے لئے طبی کیمپ کا انعقاد
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Feb 8, 2024, 4:05 PM IST

اجمیرمیں عازمین حج کے لئے طبی کیمپ کا انعقاد

اجمیر:ریاست راجستھان سے رواں برس چار ہزار سے زیادہ عازمین حج سفر حج مبارک پر جائیں گے۔اس کی تیاریاں زور شور سے جاری ہے۔اسی سلسلے میں اجمیرکے چندروردائی نگر اور پنچ شیل نگر میں عازمین حج کے لئے دو روزہ یہ طبی کیمپ کا اہتمام کیا گیا۔

عازمین حج کے لئے منعقدہ مفت طبی کیمپ میں شوگر ٹیسٹ، بی پی، ایکسرے اور ای سی جی-،بلڈ ٹیسٹ سمیت دیگر جانچ کی گئی۔کیمپ کے ذریعہ میڈیکل اسکرین سرٹیفکیٹ فراہم کرائی گئی۔ اجمیر ضلع حج کمیٹی کے زیر اہتمام دو روزہ طبی کیمپ میں ڈاکٹرز کی ٹیم سمیت ضلع حج کمیٹی ٹرینر ڈاکٹر رمضان خان اور ان کی ٹیم نے اپنا بھرپور تعاون دیا ہے۔

اس اجمیر سے 162 عازمین حج کے مبارک سفر پر روانہ ہوں گے۔ان تمام عازمین حج میں زبردست جوش و خروش پایا جا رہا ہے۔مفت طبی کیمپ میں بیور، کشنگڑھ، سرواڑ, مسودہ ،اجے سر، وجے نگر سمیت دیگر علاقوں سے عازمین حج پہنچے تھے۔

یہ بھی پڑھیں:علی گڑھ میں کاروانِ اردو پروگرام کا انعقاد

غور طلب ہے کی گزشتہ سال سے کم اجمیر سے 162 ہی عقیدت مند سفر حج پر جائیں گے, میڈیکل کیمپ میں پہنچے عازمین حج بےحد خوش نظر ائے, اس کیمپ کے خدمت گار محمد قمر الدین احمد - حاجی روف ماسٹر سمیت اجمیر ضلع حج کمیٹی رمضان خان اور راجستھان حج کمیٹی کے ممبر مبارک علی چیتا نے بھی اپنی خدمت انجام دی-

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.